🚀 Yescoin has just leveled up! 🚀
We're dedicated to becoming a key player in the TON ecosystem, constantly enhancing your experience.
Our latest update brings an all-new Earn section, now with Daily Task, Task, and Special categories for even more ways to engage and earn.
Every update is a journey we take together, growing with you, and striving to build something amazing.
Yescoin is our shared dream—Yes,we're cooking!
Let’s continue to say "YES" together! 🙌✨
#Yescoin #Update #TogetherWeGrow #TON
سنبھل جائیے !!
اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں زیادہ دیر تک بھاری رقوم نہ رکھیں-
میں ایک آن لائن سیلر ہوں اور میرے جیز کیش ایزی پیسہ میں روزانہ کچھ نہ کچھ رقم آتی رہتی ہے- کوشش رہتی ہے کہ رات دس بجے تک ساری کی ساری رقم اپنے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر کے سوؤں-
وجہ یہ ہے کہ ترسیلِ زر والی اکثر کمپنیاں کچّے کے ڈاکؤوں کا روپ دھا چکی ہیں جن میں ایزی پیسہ بھی شامل ہے-
کل ایک دوست بتا رہے تھے کہ چند دن قبل ان کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ اچانک بلیک لسٹ کر دیا گیا، جس میں ان کے ڈیڑھ لاکھ روپے پڑے تھے-
انہوں نے ہیلپ لائن پہ کال کی تو بتایا کہ فلاں شخص کے نام سے آپ کے اکاؤنٹ میں 10 ہزار روپے آئے ہیں، چونکہ اس شخص کی یہ رقم فراڈ کی تھی، چنانچہ آپ دونوں کے اکاؤنٹس بلیک لسٹ کر دیے گئے ہیں- انہوں نے عرض کیا کہ جناب میں تو دکاندار ہوں، ایک بندے نے مجھ سے شاپنگ کی اور پیمنٹ ایزی پیسہ کے ذریعہ کر دی تو اس میں میرا کیا قصور؟ نیز مجھے کیسے پتہ چلے گا، کہ فلاں کسٹمر کی رقم فراڈ کی ہے یا نہیں؟
بہرحال انہوں نے کہاں، کہ آپ اس کی کمپل��ن ایزی پیسہ کے سوشل چینل پر کریں(یعنی ایزی پیسہ کے میسینجر یا واٹس اپ پر)، وہاں دو ہفتے تک مسلسل میسیجز اور جسٹیفیکیش لیٹر بھیجنے کے باوجود ��وئی ریسپوںس نہ آیا-
پھر ہیلپ لائن نے بتایا کہ آپ کا مسئلہ ٹیلی نار مائکرو فائنانس بینک سے حل ہوگا، اور وہ کراچی میں ہے، خیر ڈیڑھ لاکھ کی بازیابی کےلیے 20 ہزار خرچ کر کے کراچی گیا، کلفٹن میں ان کے ہیڈ آفس پہنچا تو انہوں نے بتایا کہ یہ ہمارے اختیار میں نہیں، بس آپ اسی سوشل چینل بھی میسیجز کرتے رہیں-
غرض یہ کہ اس غریب دوکان دار کے ڈیڑھ لاکھ روپے انہوں نے دن دیہاڑے چھین لیے کوئی بھی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں-
وہ دوست بتلا رہے تھے کہ جب وہ کلفٹن ہیڈ آفس پہنچے تو وہاں کم سے کم 30 لوگ اسی طرح کے کیسز اٹھائے ذلیل و خوار ہو رہے تھے-
ان حالات میں آن لائن تاجران کو تاکید کی جاتی ہے کہ اپنی رقم رات کے رات بینک اکاؤنٹ میں شفٹ کر دیا کریں- ادائیگی اوّل تو بینک سے کریں- اگر سارا انحصار موبائل پہ ہے تو بھلے روز بینک سے شفٹ کرنے پڑیں ، ایک دن سے زیادہ اپنی رقوم موبائل اکاؤنٹس میں نہ رکھیں-
منقول از ظفر جی
نون لیگ والے انٹرنیشنل میڈیا کو بھی غریدہ فاروقی کا شو سمجھتے ہیں ۔ دیکھیں نہ بات کرنے کا سلیقہ نہ پڑھے لکھی کوئی بات بس آئیں بائیں شائیں۔!! مائزہ کی عزت افزائی ملاحظہ فرمائیں 🫣😂