"عام آدمی کی تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ! چند ماہ قبل وفاقی کابینہ کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ ہوا تھا۔" صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بچوں نے فون کیا کہ بابا گرمی بہت ہے آم اور دودھ لے کر آنا ٹھنڈا کھانے کو دل کر رہا ہے،
میری جیب میں پیسہ نہیں ہے، میں بائیک آہستہ آہستہ چلا کر گھر جاتا ہوں تاکہ بچے سو جائیں 😭😭😭
یہ قوم رو سکتی ہے ذلیل ہو سکتی ہے جنازے اٹھا سکتی ہے خود کشی کر سکتی ہے
لیکن ظالم بیغیرت کے سامنے کھڑے نہیں ہوسکتی۔
83 یونٹ بل 60 ہزار
جاکر پنجاب کی ماں کے چوپو پنجابیو😑
برمنگھم یونیورسٹی میں موجود قرآن کریم کی مخطوطہ کو 2015ء میں کاربن مشع کے ذریعے جانچا گیا اور اس کی عمر 1370 سال ثابت ہوئی یعنی نبی محمد (ص) کے عہد میں اور یہ وہی حروف ہیں اور ایک لفظ بھی تبدیل ہوا نہیں ہوا۔۔ تو کہاں ہیں تحریف قرآن والے؟؟
پوری قوم کے منہ پر تماچہ مارتے ہوئے کر لو جو کرنا ہے 🚨الیکشن سے پہلے ایک دوسرے پر کتوں کی طرح حملے کررہے تھے ۔فوج کی مہربانی سے سارے چور اکتکشن رزلٹ چرانے کے بعد ایک ساتھ دانت نکال رہے ہیں ۔
پوری کی بزدلی ،بے حسی ،لاچاری پر سارے چور ہنس رہے ہیں ۔
افسرشاہی ہی اس ملک کا اصل نظام ہے سیاستدان بیچارے تو مفت میں گالیاں کھانے کے لیے ہوتے ہیں ۔ سول سروسز اکیڈمی لاہور کے ڈی جی صاحب کو ائیرپورٹ پر پروٹوکول چاہیے پیشگی خط بھی بھیج دیا
ڈی جی صاحب تھوڑا عرصہ پہلے کفایت شعاری مہم کے تحت سائیکل چلا کر دفتر پہنچ کر خاصے مشہور ہوئے تھے ۔ سائیکل چلانے کی ویڈیو کے لیے گاڑی الگ چل رہی تھی پیچھے !
یہی کچھ اب گلگت میں بھی ہوگا
روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی