کیا ہم مقبوضہ کشمیر، فلسطین میں رہ رہے ہیں۔۔جہاں اس امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہر روز عورتوں بوڑھوں بچوں پر تشدد کیا جاتا ہے۔۔یہ ہر عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے مرضی کا لیڈر چُنے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
مجھے پاکستانی ہونے پر شرم محسوس ہوتی ہے جب میں عمران خان کے ساتھ جیل میں ہونے والے غیر انسانی سلوک دیکھتی ہوں۔ فاطمہ بھٹو
فاطمہ بھٹو کو شرم آتی ہے لیکن سہیل آفریدی اور اس کے گینگ کو شرم نہیں آتی۔
صنم جاوید نے رہائی کے بعد ایک بار مجھے بتایا تھا ہم ڈاکٹر یاسمین راشدہ کے کہنے پر اس طرح بن کے باہر اتے ہیں
کہ ہمارے دشمنوں کو کبھی نہ لگے کہ ہم کمزور ہیں ہم پہ اندر جتنا بھی ظلم ہو
ہم اپنے دشمنوں کو موقع نہیں دیں گے
کہ ہم کمزور ہیں اور یہ بات مجھے آج سمجھ میں آرہی ہے
Deeply disturbed by the news coming from across the LoC. The killing of more than a dozen protesting civilians and police personnel is extremely sad. The Government there should know better than to use force to handle public grievance and demands in this manner.
When people take to the streets to express their concerns, it is a signal that they seek to be heard. It is the responsibility of those in authority to listen, engage and peacefully resolve the matter, rather than allow it to escalate into violence, arbitrary arrests and loss of life.
Hope and pray that better sense prevails and the matter is handled with maturity while addressing the concerns of the people.
آج صبح امریکی اسرائیلی حملوں میں تہران کے مغربی حصے میں ایک عورت کے عام رہائشی گھر کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔
وہ کہتی ہیں:
وہ کہتے ہیں کہ وہ رہائشی علاقوں پر حملہ نہیں کرتے، لیکن یہ تو ایک رہائشی علاقہ ہے، اس کا فوج سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
گیس نہیں آتی لیکن بل چھبیس ہزار آیا ہے، جب پوچھنے گئی ہوں تو کہہ رہے ہیں ہم کیا کریں، کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ لوگ اگر بولیں گے نہیں تو حکمران آپ کو کھالوں سمیت بیچ کھائیں گے۔ سعدیہ امام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
نیازی ایکسپریس کی بسوں کو بھی پابند سلاسل کیا جاتا ہے اور ہر پرزہ نکال کر واپس کر دیا جاتا ہے
صرف اس لئے کہ اس سروس کا مالک بجاش نیازی عمران خان کا نام لیتا ہے
😡😡😡😡😡
آرمی چیف آپکو یہ آیات تو ضرور سنائے گا کہ جو اسٹیٹ کے خلاف لڑے وہ خارجی ہے،انکے ہاتھ پاؤںُکاٹ دئیےجائیں۔لیکن آپکو یہ آیت کبھی نہیں سنائے گا کہ اسٹیٹ افئیرز میں سود نہیں ہونا چاہئیے،وہ کبھی نہیں بتائے گا کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔
عمر فارق بھی اگر ایک چادر کی جگہ دو چادر کے لباس پہنیں تو وہ جوابدہ ہیں۔ قرآن سنایا جارہا ہے،حافظ کہلوایا جا رہا ہے سید کہلوایا جا رہا ہے،مگر دین کو صرف اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا جا رہاہے یہ سیکولرازم ہے،پھر انکا مذہب اسلام نہ ہوا ۔
غزہ کی زمین اس وقت کرہ ارض کا وہ مقام ہے جہاں انسانیت ہر لمحہ دم توڑ رہی ہے۔ یہ کائنات کی سب سے بڑی بے حسی کا وہ تماشا ہے جو پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ ان کی یہ بے سر و سامانی دنیا کے ہر اس شخص کے منہ پر طمانچہ ہے جو خود کو "انسان" کہتا ہے۔
مطیع اللہ جان نے حق ادا کردیا!!
🛑عمران خان جیل میں اسکی اہلیہ جیل میں, اور میڈیا پر انکے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے!!
🛑انکی غیر موجودگی میں میڈیا پرسن کا فرض نہیں ہے, انکے خلاف پروگرام نا کریں!!
🛑یہ زیاتی ہورہی ہے عمران خان کے ساتھ !!