My Father Zulfiqar Ahmed (This Account Holder) passed away yesterday Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajioon. i son of Zulfiqar Ahmed reques to all of you please forgive him for anything he said which hurt anyone of you and if anyone owe anything please let me know.
ساری زندگی جمہوریت اور الیکشن الیکشن کی رٹ لگانیوالی PMLN اور PPP عمران خان کا الیکشن میں مقابلہ کرنے سے ہی بھاگ رہی ہیں، تیسری بار بلدیاتی اور ضمنی انتخاب رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئی ہیں،ایسے رو رو کر ضد کر رہی ہیں جیسے بچہ زمین پر لیٹتا ہے، آپ 12 ہیں وہ 1 ہے، مقابلہ کریں
@Muhamma62319019 @ZarshaidKhan17@RadwanZamzam @iRizwan_Razi You must speak the truth and accept that Imran Khan set up three Cancer Hospitals, Namal Univeristy in Pakistan. Brother, Islam Prohibits telling a lie and alleging any one falsely.
Sister Nasreen, Ex. Judge of Islambad High Court , Shaukat Aziz Siddiqui, exposed Bjawah & Co openly and bravely, even risking his life.
https://t.co/skiQclGKDX
ان سب پہ FIR دے دو یہ بھی حقیقی آزادی مانگ رہے ان سب کو برہنہ کر ڈالو یہ بھی NRO 2 کو لعنت کہہ رہے ان سب امریکی غلامی سے نفرت کرنے والوں کے پاسپورٹ قومی شناختی کارڈ بلاک کر دو یہ سب کر لو مگر یاد رہے تمہارے دن گنے جا چکے قوم میر جعفروں کا محاسبہ کرنے کے قریب ہے دیکھ لو اچھے سے
آج سوشل میڈیا کے ہمارے دلیر نوجوانوں کا پیغام پہنچانے کے بعد قائد عمران خان نے مجھے جلسے کے دوران واپس بلایا اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا آپ سب نوجوان سوشل میڈیا پر حقیقی آزادی کی جنگ کو بہترین طریقے میں لڑ رہے ہیں۔ آپ سب کو سلام ہے۔
Brother Overseas Pk, I appreciate your efforts to expose " Bajwah & Co." rightly but it must be spread outside Pakistan: in the European Countries, U.K. Canada, The USA to show the true face of this cruel Military General.