🔐 Bank lockers and safe-deposit charges: only 0.3% of households (about 117K) pay for one, at roughly PKR 2,000 a year. Total: PKR 0.23B. Rich-to-poor spending ratio: just 0.29x. Gallup Pakistan Digital Analytics, Household Consumption Analysis dashboard.
السعودية تحقق المرتبة الأولى عالميًا في 4 مؤشرات رقمية:
• الخدمات الحكومية الرقمية.
• البنية التحتية للاتصالات.
• المشاركة والتفاعل الرقمي.
• البنية الحكومية الرقمية.
-
@ALIMA786FATI یہ پٹھان نھیں بلکہ خانہ بدوش لوگ ھیں جو اکثر سرائیکی زبان کے لوگ ھوتے ھیں پٹھانی کو کبھی ایسے ڈریس میں نھیں دیکھیں گے اور ساتھ ھی ساتھ پٹھان کے گھر والی کو کبھی روڈ کے کنارے اونٹ کے دودھ بیچے نھیں دیکھیں گے۔۔ کوی بری بات نھیں غربت ھے لیکن یہ پٹھان نھیں ھے
التحالف:
- دمرنا 7 أهداف عسكرية مشروعة خُصصت للاستخدام العسكري ودعم المجهود العسكري للحوثيين.
- دمرنا عدد 6 ورش خصصتها الميليشيا لتصنيع وتجميع هياكل منصات إطلاق الصواريخ الباليستية والمسيرات.
@ShamaSha84967@The_Comma_X Please keep your hatred towards pushtuns in Pakistan. The kingdom does not allow hatred and bigotry on the basis of ethnicity. How many Bangladeshi and other community are apprehended , and are they pushtuns? Culprits have no ethnicity and religion. You cheap soul
@asmashirazi اور ھمارے پڑوسی مسلمان ملک کے حکمران جب جاتے ھیں تو ھم ‘مودی کی گود’ ا س ر ا یل مودی اور افغانیوں کی گھٹ جوڑ’ اور جھاں کا خمیر تھا وھاں جا بیٹھا کی القابات استعمال کرتے ھیں ۔ لیکن جب ھم جاتے ھیں تو فتنہ الہند ستان بھی بھول کر اینگیجمنٹ کی بات کرتے ھیں ۔
ھمارا دوغلہ پن ۔
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔
مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ��ے۔
بے شرم مولوی اب یہاں فتنة الہندوستان والا بیانیہ کہا گیا، یہاں تو انڈیا جانے پر تعریفیں۔ آپ جیسے مولویوں نے ہی مولوی اور اسلام کا نام ایسی منافقت کے ذریعے بدنام کیا ہوا۔ اسٹیبلشمنٹ کا دلال مولوی
فتنہ الہندوستان والا بیانیہ اب کدھر گیا؟
یہ ن لیگ کے وزیر تو کلچر روایات تاریخ جوڑنے کے لیے دعوے کررہیں ہیں (جو اچھی بات ہے ) لیکن کوئی اور کرے تو وہ غدار،
عمران خان کی بہنیں انٹرویو دیں انڈین میڈیا کو تو وہ غدار۔۔
پنجابی اشرافیہ ،سیاستدان اور دو نمبری دانشور کتنے چالاک اور مکار ہیں کہ ہم سندھی اگر اپنے سندھ کے حقوق کی بات کریں تو ہمیں پنجاب سے فورن انڈین یا افغانی ہونے کے فتوے ملنا شروع ہو جاتے ہیں اور یے جب چاہیں انڈیا جاکر باتیں کریں تو ان پر غداری کا کوئی فتوا نہیں لگتا ۔صحیح کہتے ہیں پنجاب پاکستان ہے اور پاکستان پنجاب باقی سندھی ،بلوچ ،پختون ،سرائیکی اور اردو بولنے والے ان کی نظر میں غدار !
#SindhIsOne
اگر یہی باتیں ہمارے برادر اسلامی ممالک افغانستان اور ایران کے وزیر بھارت جا کر کریں تو پنجاب کے لوگوں کو تکلیف کیوں ہونے لگتی ہے؟ پنجابی حکمرانوں اور پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے لیے بھارت کے ساتھ دوستی بڑھانا اور وہاں جا کر اچھا محسوس کرنا جائز ہے، لیکن اگر کوئی دوسرا ملک ایسا کرے تو فوراً فتنۂ تلہندستان کے ڈرامے شروع ہو جاتے ہیں؟
پشتونوں کے ساتھ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت مسلسل تعصب اور ناانصافی کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے کیسکو (QESCO) کی 2,798 آسامیوں میں پشتون بیلٹ، جس میں کوئٹہ بھی شامل ہے، کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا اور ایک بھی آسامی پشتونوں کے حصے میں نہیں آئی۔ اب موٹر وے کے معاملے میں بھی پشتونوں کے پورے حصے کو ��کسر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔
آخر یہ کیسا نظام ہے اور پشتونوں کے ساتھ یہ امتیازی سلوک کب تک جاری رہے گا؟ پشتون سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ اس کھلی ناانصافی اور تعصب کے خلاف فوری طور پر احتجاج کا اعلان کریں اور متحد ہو کر اپنا مؤثر احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
پشتونوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کا یہ سلسلہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اب خاموشی نہیں، عملی مزاحمت اور بھرپور آواز اٹھانے کا وقت ہے۔
#Balochistan #Quetta #Pashtun
2.4 مليار ريال تمويل من بنك سعودي لفنادق وادي صفار بالدرعية.. والخبر مو بس للفنادق، لأن كل فندق فاخر يفتح يحتاج وراه وظائف وسلسلة كاملة من الموردين
حسب بيان شركة الدرعية أمس، الاتفاقية مع مصرف الإنماء هي الأولى من نوعها بينهم، والشركة أرست لحد الآن عقود تجاوزت 110 مليار ريال، ومخطط وادي صفار لحاله 62 كيلومتر مربع
اللي اشتغل بالضيافة يعرف إن الفندق ما يمشي بالمبنى بس.. مطابخ وإعاشة، مغاسل ومواد نظافة، قهوة وتموين يومي، وصيانة,, وهذي كلها فرص لمنشآت محلية صغيرة ومتوسطة لو جهّزت نفسها من بدري
وتمويل بنوك محلية لمشاريع بهالحجم ثقة واضحة باقتصاد المملكة
صحيح ان المملكة العربية السعودية تمر بضغوط إقليمية مؤقتة، يقابلها صمود اقتصادي وتحول هيكلي واسع...
حين أُغلقت الممرات واضطربت أسواق الطاقة، لم تكن السعودية تنتظر مَن يفتح لها الطريق، فقد بنت بديلها قبل الأزمة بسنوات.
خط شرق–غرب أبقى نفطها يتدفق إلى العالم بعيداً عن هرمز، واليوم يرفع صندوق النقد الدولي توقعات نموها إلى صدارة مجموعة العشرين، فسبحان الله يا بلد خدم الكعبة الشريفة والمدينة حيث سيد المرسلين...
هذا هو الفرق بين دولة تخطط لما بعد الأزمة ودول تكتفي بإدارتها.
الرؤية لم تكن شعاراً… كانت تأميناً للمستقبل. 🇸🇦