@AthSal01 چوری کرنے کے بعد چور آدھے گھنٹے تک بائیک اسٹارٹ کرنے کی کوشش کرتا رہا اور عوام نے اس کو پکڑنے کی کوشش نہیں اتفاق سے جب پولیس آگئی تو بے حس عوام تماشائی بن کر پتہ نہیں کہاں سے نکل آئی، یہ وڈیو بے حس عوام کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔ افسوس 🤔🤔
@seemiesha1 اگر آپ شاعرہ ہیں تو کیا ہی بات ہے، یہ ہمارے لئے اچھی خبر ہیکہ ہم بھی شاعر، گیت نگار ہیں، تاہم اگر آپ دیگر شعراء کا منتخب کلام پوسٹ کرتی ہیں تو بھی ٹھیک ہیکہ فی زمانہ قوم سوشل میڈیا فورمز کو جس بیہودگی سے استعمال کر رہی ہے وہ انتہائی مایوس ک��ن ہے۔ تو بتایئے پلیز کہ آپ شاعرہ ہیں؟