آج جو کچھ ہو رہا ہے، یہ سب عاصم منیر کے زیرنگرانی ہو رہا ہے-
جب پاکستان پر مسخرے حکمران بٹھائے جائیں گے اور انھیں بچانے کے لئے سارا نظام مطیع بنا لیا جائے گا، تو پھر اسی قسم کی حرکتیں سامنے آئیں گی-
یاد کریں مارچ 2025 کو عمران خان نے نشاندھی کر دی تھی-
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
ایران کے دشمنوں کے لیے بہت بُری خبر
ایرانی تجزیہ کار حسین باقری کا بڑا دعوی
ایران نے 15 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے 500 بیلسٹک میزائل شمالی کوریا سے حاصل کر لیے ہیں۔اللہ اکبرررررر👊🙏
یہ شپمنٹ وہی ہے جو کل رات نورتھ کوریا سے ایران پہنچی ہے
”میں اپنی پوری زندگی پاکستان کیلئے لڑا ہوں، جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا ہے۔ اب میں چاہتا ہوں کہ آپ ذمہ داری لیں اور اپنی زندگی بدلنے کیلئے پورا زور لگائیں۔ اسے اپنی جنگ سمجھیں، یہ میری جنگ نہیں ہے۔“
چیئرمین عمران خان
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
جرمنی سے بڑا بیان جاری 🚨
ایران کے خلاف لڑائی امریکہ اور اسرائیل کی جنگ آزادی یا امن کے لیے نہیں ہے، بلکہ ڈالر ، تیل، گیس اور 'گریٹر اسرائیل' کے لیے لڑ رہے ہیں۔
بلکل حقیقت بتا رہا ہے!!
اب سب دعائیں کر رہے ہیں کہ عمران خان واپس آ جائےخدا ان کا بیڑہ غرق کرنے جنہوں نے عوام کو جینا حرام کر دیا ہے
ایک بوڑھی عورت جھولیاں بھر بھر کر شہباز شریف اینڈ کمپنی کو بددعائیں دے رہی ہے۔
قیادت کے لئے پیغام 🚨
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا
اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ امت کی قیادت وڑ گئی۔ محمد مالک نے بھانڈا پھوڑ دیا، اصلی کہانی قوم کو بتا دی 🔥🔥
محمد مالک کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی لگائی ہے کہ آپ لوگ ایران کے اتنا قریب اور ہمدرد مت بنیں، اسکے بعد فیصلہ ہوا ایران سے تھوڑا فاصلہ رکھا جائے۔ اب کہاں گئے پٹواری اور عسکری ٹاؤٹ صحافی جو کامیاب سفارت کاری کی بات کرتے ہیں، فیلڈ مارشل کے گن گاتے تھکتے نہیں۔ تم بک چکے ہو
”پاکستان میں نوسربازوں کی حکومت ہے، جتنے کا پٹرول ہونا چاہیئے اتنا تو یہ عوام سے فی لیٹر ٹیکس لے رہے ہیں۔ عمران خان جو عوام کو ریلیف دینے کیلئے سستا پٹرول دے رہا تھا، اس پر یہ لوگ دعوٰی کرکے آئے تھے کہ مزید سستا کریں گے، الٹا ستیاناس کر دیا۔ پاکستان میں عوام حکمرانی نہیں کرتی بلکہ ایک ادارہ تمام فیصلے کر رہا ہے، جس کی وجہ سے معیشت اور خارجہ پالیسی کے یہ حالات ہیں” @ImranRiazKhan
عمران خان کی آنکھوں کی تکلیف کا سن کر بہت پریشانی ہو رہی ہے۔۔عمران خان نہ صرف ایک عظیم انسان ہیں بلکہ وہ اس ملک کے سابق وزیراعظم بھی ہیں۔۔جتنا جلدی ہو سکے ان کا بہترین علاج مہیا کیا جاۓ
کرکٹر معین خان....❤️
اگر ایک کرکٹر کو صرف ٹویٹ کرنے پر دو کروڑ جرمانہ ہو سکتا ہے تو عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو شراب کے نشے میں ایک غریب پاکستانی کو قتل کرنے پر سزاۓ موت کیوں نہیں ؟
ڈیم بن رہے تھے، فیکٹریاں لگ رہی تھی، باہر سے سرمایا کاری آرہی تھی، ٹوورزم اوپر جا رہا تھا، معشیت میں بہتری آرہی تھی، ملک ترقی کر رہا تھا۔
لیکن پھر سازش کرکے عمران خان کو نکالا گیا اور ملک کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا 💔
مولانا صاحب کے زبردست الفاظ:
فرعون نے 70 ہزار بچے مارے لیکن موسی تو پیدا ہوا نہ،یہ ظلم کی اندھیری رات ہے لیکن یہ ظلم مٹ کر رہے گا کیونکہ ظلم مٹنے کے لئے ہے۔
کچھ صحافیوں کے ضمیر کا مسئلہ ہے، ان کے ضمیر سوئے ہوئے ہیں اور انہوں نے بے شرمی اوڑھی ہوئی ہے۔ کچھ ایسے جرنلسٹ ہیں جنہیں میں جانتا ہوں، وہ مجھے کہا کرتے تھے، “ہم تو حکومت کے ساتھ بنا کر رکھتے ہیں، ہمیشہ جس کی بھی حکومت ہو، اس کے ساتھ ہم بنا لیتے ہیں اور ہمیشہ comfortable رہتے ہیں۔”
پاکستان میں صحافیوں کی ایک ایسی کلاس بھی موجود ہے جو عمران خان سے شدید نفرت کرتی ہے۔ وہ جو بھی کرتے ہیں، عمران خان کے بغض میں کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو بغض کی سزا دے رکھی ہے، وہ دن رات جھلتے، کڑتے، سڑتے اور مرتے رہتے ہیں۔
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan@QasimKhanSuri@ARYSabirShakir
انکو crisis میں موقع مل جاتا ہے۔۔جیسے سیلاب کا crisis اۤیا تھا، باہر سے فنڈز اۤئے تو کھاو، پیو موج مارو۔۔۔سیلاب متاثرین کیلئے ہار اۤیا، ہار جیب میں ڈال لو۔۔۔انکو crisis، مصائب اور اۤفات میں مواقع ملتے ہیں: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1