🌸 السلام علیکم، صبح بخیر، جمعہ مبارک! 🤍
یا اللہ! اس بابرکت دن ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور دلوں کو سکون عطا کر۔
ہماری زندگیوں کو رحمت، رزق اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
🌹 صبح بخیر،
جمعہ مبارک ❤️
📖 فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ: بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ 🤍
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو رحمت، زندگی کو برکت اور دل کو سکون عطا فرمائے۔ آمین ❤️🌹
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
☀️ صبح بخیر، جمعہ مبارک 🤍
جمعہ کی یہ بابرکت صبح آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
یا اللہ! ہمارے دلوں سے غم دور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت سے روشن کر دے۔
ہمیں نماز کی پابندی، قرآن سے محبت اور درودِ پاک کی کثرت نصیب فرما۔
آج کے دن ہر پریشان حال کو سکون، ہر محتاج کو رزق اور ہر بیمار کو شفا عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
درودِ پاک پڑھیں، دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنے دن کا آغاز اللہ کے نام سے کریں۔ 🌹
معصوم قبائلی بچوں کا خون آخر کب تک بہتا رہے گا؟ 💔
ڈرون حملے اور ملٹری آپریشنز اگر دہشتگردی کا مستقل حل ہوتے تو آج قبائلی عوام خوف اور بے یقینی کی زندگی نہ گزار رہے ہوتے۔ ہر آپریشن کے بعد ایک نیا سوال، ہر سانحے کے بعد ایک نیا زخم، اور ہر ماں کی آنکھوں میں اپنے بچے کو کھونے کا خوف ہے۔ جب برسوں کی پالیسی مطلوبہ نتائج نہ دے تو اس پر نظرِ ثانی کیوں نہیں کی جاتی؟ گورنر راج کی بات کرنے سے پہلے ان وجوہات پر غور کریں جنہوں نے عوام کو اس حال تک پہنچایا۔ قبائلی عوام بھی اسی ملک کے شہری ہیں، ان کے بچوں کی جانیں بھی اتنی ہی قیمتی ہیں۔ انہیں امن، تحفظ، عزت اور اپنے مستقبل کا حق چاہیے، مزید خوف اور بے یقینی نہیں۔ مسئلہ عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا نہیں، پالیسی پر سنجیدگی سے نظرِ ثانی کرنے کا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #گورنر_راج_نامنظور
پشتون قوم کا دوٹوک فیصلہ!
آخر کب تک ظلم و ناانصافی کا سامنا کرنا پڑے گا؟ جب صبر جواب دے جائے اور انصاف کی امید دم توڑنے لگے تو عوام کے دلوں میں غصہ بھڑک اٹھتا ہے۔ آخر کب تک اس قوم کی قربانیوں اور آواز کو نظرانداز کیا جائے گا؟ 💔
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
☀️ صبح بخیر، جمعہ مبارک 🤍
یا اللہ! اس مبارک صبح کو ہمارے لیے رحمت، سکون اور خوشیوں کا پیغام بنا دے۔
ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں، آنسوؤں کو مسکراہٹوں میں اور دعاؤں کو قبولیت میں بدل دے۔
ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے روشن کر دے، ہمارے گھروں میں برکت عطا فرما اور ہمارے پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
یا رب! اس جمعہ کے صدقے ہر مظلوم کو انصاف، ہر بیمار کو شفا اور ہر بےقرار دل کو سکون عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
اللہ تعالیٰ آپ سب کا جمعہ خیر و برکت والا بنائے۔ جمعہ مبارک! 🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
"وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ"
یا رب العٰلمین! اس مبارک جمعہ کے صدقے ہمارے رزق میں حلال اور وسیع برکتیں عطا فرما۔
ہمیں کسی کا محتاج کیے بغیر اپنے فضلِ کریم سے مالامال کر دے۔ آمین!
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر/جمعہ مبارک
"كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا"
اے ہمارے پروردگار! اس مقدس دن ہمیں کلامِ پاک کی تلاوت کے ساتھ اس پر سچا عمل کرنے والا بنا۔
ہماری غفلتوں کو دور فرما اور جمعہ کی برکت سے ہمیں علمِ نافع عطا فرما۔ آمین!#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
"وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ"
یا رب العٰلمین! اس بابرکت جمعہ کے دن اپنے فضلِ عظیم سے ہماری تمام مشکلات کو آسان فرما۔
ہمارے رزق میں وسعت اور دلوں کوسکونِ قلب سے مالامال کر دے۔ آمین!
#اردو_زبان