خانیوال: پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ خانیوال کے ضلعی صدر، ملک حمزہ خان میتلا کی قیادت میں یوتھ ونگ کے عہدیداران اور نوجوانوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہ��ا۔
اجلاس میں چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان کی ثابت قدمی، صبر اور استقامت کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ پارٹی کی تنظیمِ نو کے حوالے سے تفصیلی مشاورت بھی کی گئی۔
شرکاء نے موجودہ ملکی حالات کے پیشِ نظر پاک فوج سے مکمل اظہارِ یکجہتی کیا۔
اجلاس میں لالا بشیر ڈوگر، ملک حمزہ اعوان، عمیر بھٹی، ابراہیم خان، علی حمزہ مہدی، کاوش کمبوہ سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ضلع خانیوال، ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ خانیوال ملک حمزہ میتلا، صدر پی پی 212 ضمیر خان اور صدر PP205 وارث دادوانہ کی قیادت میں 8 فروری کو مینڈیٹ چوری کے خلاف ریلی نکالی گئ۔
حمزہ تاطلہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ہے، تمام دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے۔
پی ٹی آئی ورکر محمد شفیق لنڈ (شہید) کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ ڈیرہ غازی خان میں ادا کردی گئی۔ الل��ٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین
#شہدا_کو_انصاف_دو
@RashdiSuleman@GovtofPakistan@MoIB_Official@PTIofficial یہ ہے لب لباب، ہمیں اب بس چھٹکارا چاہیئے ان درندہ صفت محافظوں سے۔ نہ نواز شریف، نہ زرداری، نہ پنجاب پولیس، نہ پاک فوج، نہ کوئی بھی ادارہ جو خود کو ہمارا محافظ کہتا ہے، ہمیں نہیں چاہیئے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم خود سے بولنے کی ہمت کرں اور اپنے حق کی بات کہیں۔
@MuradSaeedPTI یہ ہے لب لباب، ہمیں اب بس چھٹکارا چاہیئے ان درندہ صفت محافظوں سے۔ نہ نواز شریف، نہ زرداری، نہ پنجاب پولیس، نہ پاک فوج، نہ کوئی بھی ادارہ جو خود کو ہمارا محافظ کہتا ہے، ہمیں نہیں چاہیئے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم خود سے بولنے کی ہمت کرں اور اپنے حق کی بات کہیں۔
@PTIofficial@MuradSaeedPTI یہ ہے لب لباب، ہمیں اب بس چھٹکارا چا��یئے ان درندہ صفت محافظوں سے۔ نہ نواز شریف، نہ زرداری، نہ پنجاب پولیس، نہ پاک فوج، نہ کوئی بھی ادارہ جو خود کو ہمارا محافظ کہتا ہے، ہمیں نہیں چاہیئے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم خود سے بولنے کی ہمت کرں اور اپنے حق کی بات کہیں۔
1/3 لب لباب یہ ہے، کہ ہمیں اب بس چھٹکارا چاہیئے ان درندہ صفت محافظوں سے۔
نہ نواز شریف، نہ زرداری، نہ پولیس، نہ فوج، نہ کوئی بھی ادارہ جو خود کو ہمارا خیر خواہ یا محافظ کہتا ہے، ہمیں نہیں چاہیئے۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہم خود سے بولنے کی ہمت کریں اور اپنے حق کیلئے کھڑے ہوں۔
#Pakistan
1/2 ملک کو چند لوگ خراب کرتے ہیں، حق بات کو دباتے اور انصاف کو دفنا دیتے ہیں۔ ہم لوگ خود سے نہیں بولتے، لیکن جب کوئی ہمیں راستہ دکھاتا ہے تو ہم مظلوم لوگ ضمیر کی آواز سن کر لبیک کہتے ہیں لیکن پھر درندہ صفت محافظ ہمیں مسمار کرتے ہیں، جلاتے ہیں اور گولیاں برساتے ہیں۔
#Pakistan
1/1 ہمیں اب چھٹکارا چاہیئے ان درندہ صفت محافظوں سے۔ عام آدمی بہت طاقتور ہوتا ہے، لیکن اسے اپنی طاقت کا اندازہ ہونا چاہیئے۔ ہم کب تک اپنا وجود ان محافظوں کو سونپتے رہیں گے؟ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے حق کی بات کہیں اور اپنی آزادی کی جنگ لڑیں۔
#Pakistan
سیکیورٹی فورسز نے آج یہ واضح کر دیا کہ وہ عوام کے تحفظ کے لئے نہیں بلکہ چند افراد ��ور مافیا کی خدمت کے لئے مقرر ہیں۔ یہ تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے، جب ریاست اپنے ہی بچوں کو کھا رہی ہے۔
#Dchock #FinalCall
#نومبر24_یوم_انقلاب