وہاب بلوچ ایک پر امن طلباء تنظیم کے رہنما ہے جہنیں 10 دسمبر 2019 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا آج وہ بازیاب ہو گئے ہے جبکہ ایسے ہزاروں طلباء اب تک لاپتہ ہے ،جن میں فیروز بلوچ ،ماجد بلوچ ،ذاکر مجید بلوچ سمیت ہزاروں فرزند شامل ہے ۔
"When education is not liberating, the dream of the oppressed is to become the oppressor" - Paulo Freire
The immorality of this education system lies in its profit seeking essence. The simple question is: do we want to struggle to change it or not?
#StudentsRejectEducationMafia
آہ بلوچ! تیرے بلا تفریق قتل، بندوق کی نلی سے لیکر خونی شاہراہ تک، ہر گھر ماتم کدہ بن چکا ہے، میری وہ ماں ایک ہی شام چار چار لاشوں کو کندہ دے وہ درد کی علامت بن چکی ہے، لیکن تیرا کیا؟ اے قاتل تجھ سے کیا گلا میرے اپنے، اپنوں کے لاشوں سے بیگانہ ہیں۔
چھ سال پہلے 19 اپریل کو حامد میر پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا انہیں چھ گولیاں لگیں سپریم کورٹ کے تین ججوں نے اس قاتلانہ حملے کی انکوائری کی لیکن آج تک انکی رپورٹ نہیں آئی #WhoAttackedHamidMir
مکمل ویڈیو دیکھیں یوٹیوب پر https://t.co/ueJaI6KxgL
We mourned on death news of Luma mahganj Baloch just week ago, now a father of missing Zahid baloch passed away. there is bad news every single day. should we keep looking for whereabouts of #SajidHussain or mourn the dead ones or hope for return of already missed ones?
The hardships Afghanistan has faced are almost innumerable. The pandemic is just another misfortune on an already long list of war, Taliban rule, suicide attacks, targeted killings, earthquakes, floods, poverty, political turmoil.
By @stephglinski
https://t.co/pGsPrFFyaa
تیری چاہت نے زندگی کو گلزار کردیا۔
زندگی کی تلخیوں سے آشکار کردیا ۔
کیسے کروں بیاں زندگی کی حقیقتوں کو شہزاد
تیری دوستی نے دشمنوں سے دوچار کردیا۔@QandeelBaloch15@Zubair_Bal0ch
۔ہم متحرک ہیں، طلباء کا انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے احتجاج ہو، ڈاکٹروں کا حفاظتی اقدامات کے سڑکوں پر ڈنڈے کھانا ہو، یا مریضوں کو ایک چھت کے نیچے قرنطینہ میں بند رکھنا ہو، بلوچستان متحرک ہے”کیونکہ یہ بلوچستان ہے“ https://t.co/lwnHFg9ACu
My brother is innocent he was peacefully living in #UAE, but @uaegov illegally abducted and deported him to Pakistan to put his life in danger. My mother has been protesting in Quetta Karachi for Rashid’s safe recovery. #SaveRashidHussain
منجمد دنیا اور متحرک بلوچستان
تحریر :ڈاکٹر صبیحہ بلوچ
دنیا منجمند ہے، ایسے تمام عوامل کو اپنا یا گیا ہے جو وبا کو محدود کر رہے ہیں مگر بلوچستان اب بھی متحرک ہے، دنیا کے مخالف سمت میں۔۔۔۔ہم متحرک ہیں،
https://t.co/S8K0TWSftR
آج کا کالم
افراتفری کا ماحول
مڈل ایسٹ، جنوبی ایشیا، یورپ، افریقا سمیت مملکت پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالیہ افراتفری کے ماحول پر میرا آج کا کالم
https://t.co/VZGMRcgomI
تفصیر نہ لکھو، نہ تبصرہ کہو
تم درد کو درد اور ظلم کو بس ظلم کہو
نہ یہ کہو کہ بھلا ہے برا ہے،کدھر ہے کہا ہے
تم ظالم و جابر کومسیحانہ کہو،
آ زاد ہے لب تمہارے،آ زاد ہےقلم تمہارا
تم سچ نہ لکھ سکو تو جھوٹ نہ کہو
دہشت ہوان سےاگر تو دہشت گردکہنا،
ننی کلیوں کو اجاڑےجواسے ہمدرد نہ کہو
War, however, is an endless cycle. You cannot escape it. Either you choose it or war choose you.
War for an oppressed is a path of liberation and existence but for an oppressor it's a romance, romance of power and artillery.
The privilege must not decide the morality of war.
On the contrary in Balochistan, You will get a different scenario, specially for Women. If you are a woman and a Baloch, Then you must be a goddess, glory of her home, reckon of so called society.
@HazaranBaloch
https://t.co/fTgrZrW1lx