قاسم سوری کی بیٹی نشے کی حالت میں اپنے ہندو عاشق کے ساتھ كپل ڈانس کرتے ہوئے منظر عام پر آگئی🔥
یہ لوگ پاکستان میں ریاست مدینہ بنانے کا ڈھونگ رچاتے پھرتے ہیں، لیکن حقیقت میں ان کے گھر میں تو ریاست ہندوستان چل رہی ہے۔
قاسم سوری تو 22 ارب روپے پاکستان کی عوام کا لوٹ کر امریکہ بھاگ گیا، وہاں ٹیکسی ڈرائیور بننے کا ڈرامہ کر رہا ہے اور بیٹی شراب کے نشے میں دھت ہو کر انڈین کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔ کیا بات ہے؟
اب تو خبر ہے کہ قاسم سوری کی بیٹی اس ہندو لڑکے کے بچے کی ماں بننے والی ہے اور یہ عنقریب اپنے اس ہندو عاشق کے ساتھ شادی بھی کرنے والی ہے۔ واہ ریاست مدینہ کے پرچارک، گھر میں تو ریاست ہندوستان قائم کرنے جا رہے ہو؟
@QasimKhanSuri@MoeedNj@ShafiJanPTI@SohailAfridiISF@ShahidkhattakSk@SdqJaan
مطلب ان کو چھ مہینے کی ایکسٹرا تنخواہ مفت میں دے دی کیا ان کی کارکردگی سے قرضے اتر گئے یا خزانہ بہت بھر گیا کہ یوں بانٹنے لگ گے ہیں ؟
عجیب ڈرامہ ہے ججوں نے اپنی تنخواہیں بڑھا لیں وزیروں نے اپنی چھ سو فیصد بڑھا لی تھیں پھر ججوں نے عدالتی عملے کی تنخواہ بھی بڑھا دی
جب عام سرکاری ملزمان یا پینشنر کی بات آ جائے کہتے خزانہ میں پیسہ نہی ہے
سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم کو خراب کرنے میں عاقب جاوید اور مائیک ہیسن کا بڑا کردار ہے جس رضوان کی کپتانی میں آپ نے آسٹریلیا افریقہ میں سیریز جیتی اس کے بعد چمپئنز ٹرافی میں رضوان کو خراب ٹیم دیکر کپتانی سے ہٹانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی رضوان ون ڈے کا بہترین وکٹ کیپر کپتان ثابت ہوسکتے تھے شاہین کپتانی کا حقدار نہیں ہے جو کپتان اپنے گھر پر ایک ٹاس جیت کر پہلے خود بلےبازی نہیں کرتا اس ڈر سے کہ بعد میں باولنگ میں دم نہیں ہے کہ اسکور روکوا سکے تو ایسے بزدل کھلاڑی کو کپتانی کا کوئی حق نہیں ہے آپ کے تینوں فارمیٹ کے کپتان سفارش پر بھرتی ہوئے ہے آج ہی مائیک ہیسن اور عاقب جاوید کو ہٹائیں اگر اس ٹیم نے پرفارمنس نہیں دی تو پھر کہنا جان بوجھ کر ٹی 20کے پلیئرز کو ون ڈے کرکٹ میں اور ون ڈے اور ٹیسٹ کے پلیئرز کوٹی 20میں کھیلایا جارہاہے شاہین حارث رؤف شاداب ٹیم پر بوجھ ہے وقت آگیا ہے ان کو لمبے عرصے کیلئے آرام دیا جائے نوجوان فاسٹ بولر علی رضا سفیان مقیم سمیر منہاس عرفات مہناس کو مستقل طور پر آگے لایا جائے
#PakvsAus #cricket #PakistanCricket
اپریل میں جو بجلی استعمال کی اس پر آپ کو تقریباً دو روپے فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ کے مزید دینے جو اگلے بلوں میں لگ کر آنے البتہ جون کے لیے لئے پورے بیس پیسے سستی ہوئی ہے
علی امین اگر منفی کردار ہے تو پھر عمران نیازی کے مقدمات کی جو فیس اس نے دی حلیمہ خان اسے واپس کرے
یہ وہ نمک حرام خاندان ہے جس کا نمک ایک دفعہ کھا لے اس پے لازمی بھونکتے ہیں مثال اپ کے سامنے نواز شریف ہے اس سے 50کروڑ کی زکات لے کر بھی اسی پے بھونکتا رہا نیازی
رزق حلال کمانا اپنے بچوں کو حلال کھلانا ایک عبادت ہے اس سب انسپکٹر کو سلام جو ڈیوٹی کے بعد سموسے پکوڑے بیچتا ہے رزق حلال کماتا ہے
پاکستان میں ہمیں ہر طرح کا محنت مزدوری کا کام کرنے والوں کو عزت دینا چاہیے تاکہ معاشرے میں محنت کا چلن عام ہو
اے آر وائی نیوز کا بڑا انکشاف🚨🚨
سوات اور کالام کے جنگلوں کو قبرستان بنانے والے ٹھیکدار کی نشاندہی ہو گئی۔
ٹھیکدار علیمہ خانم کا پارٹنر اور قریبی رشتہ دار نکلا۔ علیمہ خانم کے پاس موجود گاڑی بھی ٹھیکدار کے نام نکلی۔
ٹھیکدار کو پانچ ایکڑ جنگل کاٹنے کا پرمٹ ملا ہوا تھا، مگر اس نے 300 ایکڑ جنگل پر ہاتھ صاف کر دیا۔
دو دن پہلے ایک ویڈیو لگائی تھی جس میں پنجاب میں ایک سکول
میں پسینے میں ڈوبے بچے بیٹھے تھے سکول والوں نے پنکھے بند کر دیے تھے کہ بجلی کا بل زیادہ نا آ جائے فیصل آباد کے ایک سکول میں بچوں کے پاس دریاں تک نہی تھی اب یہ ڈی پی او حافظ آباد صاحب کا دفتر ہے 🥹
"جب چکری کا روٹ طے تھا تو چھبیس نمبر پر کیوں آئے، کیا پھر جی ایچ کیو کے سامنے سے گزرنے کا۔ منصوبہ تھا؟ "
صحافی طیب بلوچ نے سہیل آفریدی کی سازش اس کے سامنے بے نقاب کر دی۔۔
ہوائیاں اڑ گئیں۔ الٹے پاؤں نکل گیا۔۔۔
باجوڑ میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والا افغان طالبان کا پورا گروپ دو دن پہلے پاک فوج کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچ گیا🔥یہ سب افغانستان کے صوبہ وردک سے تعلق رکھتے تھے..
انشاءاللہ مزید خوارج بھی جہنم واصل کیے جائیں گے..
48 گھنٹے گزر چکے ہیں کہ عباس آراقچئی نے اسرائیل کے سگے دوست انڈیا کو ایران کی بندرگاہ دینے کے لیے ترلے کیے ہیں،
لیکن اس پیشکش پر مجال ھے پاکستان میں موجود ناصر عباس جیسوں کی زبانوں سے ایک لفظ بھی نکلا ہو یا اس پیشکش کی مذمت کی ہو؟؟؟
جبکہ یہاں منطق پیش کی جاتی ھے کہ
1/4
1987 میں عمران خان نے نواز شریف سے درخواست کی کہ میرے پاس گھر نہیں لاہور میں ایک پلاٹ دے دو ؟؟
آج قوم یوتھ کہتی اس نے پاکستان کی خاطر اربوں ڈالر ٹھکرائے 😂🤦
آئی ایم ایف سے جان چھڑا لو ورنہ اس کے ٹارگٹ حاصل کرتے کرتے مڈل کلاس کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا ، ملک میں صرف امیر بچیں گے یا پھر غریب ! اب اشرافیہ کی قربانی دینے کا وقت ہے ، سفید پوش عوام پہلے ہی ناجائز ٹیکسوں ، بھاری بھرکم بلوں اور پٹرول بموں کے حملوں سے نیم مردہ حالت میں ہیں !
یہ جو منہ پھاڑ کر کہتے ہیں کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ان حکمرانوں سے پوچھیں کہ پھر پاکستان کی آمدنی کا ذریعہ کیا ہے؟
یہ پڑھ لیجیے، سنبھال لیجیے، کام آئے گا۔ پاکستان کی 2025 میں آمدنی اٹھارہ ہزار ارب ہے اور تخمینہ انیس ارب ہے۔ اس میں چودہ ارب کے قریب انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وغیرہ شامل ہیں۔ پانچ ہزار ارب کے قریب نان ٹیکس ریونیو ہے جس میں پیٹرولیم لیوی، بینکوں کے منافع، پاسپورٹ اور دیگر مد میں فیس شامل ہے۔ پاکستان کی آمدنی کا 73 فیصد ٹیکس سے آ رہا ہے مگر ان ڈائریکٹ ٹیکس اور سیلری کلاس کا ٹیکس ہے۔ 27 فیصد لیوی، بینکوں کا منافع، رائلٹی اور فیس وغیرہ ہے۔
معدنیات سے پاکستان صرف دو فیصد کماتا ہے۔ سو اس ملک میں جتنی بھی آمدنی ہے وہ ٹیکس کی وجہ سے ہے جو عام لوگ دیتے ہیں۔ پاکستان کے تمام ریٹیل بزنس صرف 25 ارب ٹیکس دیتے ہیں۔ ٹیکس ہمارا حکمران ایلیٹ طبقہ نہیں دیتا۔
اسی نون لیگ کے چار سال کے دور میں ثاقب نثار کی پینشن میں دس لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے اسی دور میں وزیر کی تنخواہ دو لاکھ سے دس لاکھ ہوئی ہے اسی دور میں سپیکر کی تنخواہ دو لاکھ سے پچیس لاکھ ہوئی ہے اراکین اسمبلی کی تنخواہ مراعات سب بڑھی ہیں
جبکہ ملک میں غربت بڑھی آمدن گھٹ گئ اور پیٹرول 415 کا لیٹر ہوا اور اس کے لئے راتب خور ہمیں کہہ رہے کہ آپ حل بتا دیں
یہ الیٹ کلاس کے حل ان سے نکل آتے مگر غریب کی دفعہ یہ یملے جٹ بن جاتے ہیں کیا یہ ساری تنخواہیں ہم سے پوچھ کر بڑھائی ہیں
بے شرم