زندگی سے شکوے شکایات کم کر دو..!!
اپنا زہر نکال دو۔
لوگوں پر ناراض ہونا
غصہ کرنا
کڑھنا
یہ سب بیمار ہی کرے گا۔
اگر
اپنے اردگرد سے ہجرت ناممکن ہے
تو
توانائی خود کو مضبوط کرنے میں لگاؤ.🖤
#اردو_زبان
Pakistan-Saudi Arabia 🇸🇦🇵🇰
COAS General Syed Asim Minister meets Khalid Bin Abdulaziz Al Falih, Minister of Investment, Kingdom of Saudi Arabia along with 130 Saudi investors, who will be investing in Pakistan.
"مصدق ملک" تو بڑا چھپا رستم نکلا۔۔
سعودی وزیر سرمایہ کاری
خالد بن عبدالعزیز
کہتا ہے کہ یہ ہمارا استاد ہے۔مصدق ملک نے ہمیں"صنعتی زوننگ"کرنا بتائی اور ہم نے ویسے ہی "صنعتی زون"ڈیزائن کیے
جو اب ایک انتہائی کامیاب ماڈل ہے۔
(اسد آر چوہدری)
"انتہائی اھم" 👇
تمام دوست اس کو سیو کر لیں۔ روازنہ اپنا ٹیسٹ لیا کریں۔
جن کے 5 سے نیچے ہیں وہ فکر کریں۔ اور جلد اوپر لے کر آئیں۔
جن کے 5 سے اوپر ہیں وہ بہتر ہیں۔
لیکن آپ اس کو روزانہ کی پریکٹس سے مزید بہتر کر سکتے ہیں۔
اپنا ٹارگٹ 10 کو سیٹ کریں۔
👇
ڈیجیٹل دہشتگردوں کا بہترین پوسٹ مارٹم۔
ویڈیو دیکھیں ۔ جس طرح شہید اور شہید کے خاندان کو عزت دی گئی ہے اس ویڈیو کو پاک فوج سے محبت کرنے والے اپنے اپنے اکاؤنٹس سے فورن شیئر کریں 🙏🏻
پاکستان میں سعودی سفیر کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے پیغام؛
اگر آپ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت جاتے ہیں، تو آپ اگلے حج سیزن میں حج کیلئے سعودی عرب کے شاہی مہمان ہوں گے۔