یہ تمام لوگ کیمرے پر بطور ثبوت موجود ہیں، انہیں گرفتار کریں اور پوچھیں کہ کس حیثیت میں کسی دوسرے کے ایمان کا حساب لگا رہے ہیں؟
صرف مظلوم کی جان بخشی کافی نہیں، انہیں روکیں ورنہ نجانے کتنے ہی بے گناہ ان سرٹیفیکیٹ بانٹنے والوں کی مذہبی ہوس کا شکار بنیں گے۔
PTI propaganda cards that have failed since the elections
Level playing field card: ❌
Form 45 card: ❌
Dhandli card: ❌
Commissioner card: ❌
Ballot paper card: ❌
Waiting for their next chawwal.
#PTIdiots
مریم اورنگزیب صاحبہ سے 10 سوالات:
پاکستان کی سب سے بڑی جماعت الیکشن کی رات ہر طرف سے پراپیگنڈے کا نشانہ بن رہی تھی، لاکھوں کروڑوں ووٹرز مضطرب تھے مگر پارٹی کا نام و نشان نہ تھا۔ اسکی کوئی سٹریٹیجک وجہ بھی ہو سکتی ہے، لیکن اگر گزشتہ 5-6 سالوں میں پہلی بار ہوتا تو PMLN کے سپورٹرز سمجھنے کی کوشش بھی کرتے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایسا بار بار ہوا ہے، ہر بار ہوا ہے۔
اس سلسلے میں چند سوالات ہیں۔ یہ صرف میری طرف سے نہیں، بلکہ اس میں ہزاروں لاکھوں ویل وشرز کی آواز شامل ہے۔
1. 2013-2018 ایک آرگنائزڈ طریقے سے نواز شریف صاحب کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، جس میں مخالفین کو کسی حد تک کامیابی بھی ملی، اس کی کاؤنٹر سٹریٹیجی "لوگوں کو سب پتہ ہے" کے علاوہ کیا تھی؟
2. جب پوری قیادت (نواز صاحب، مریم صاحبہ، شہباز صاحب) 2018 میں جیل میں تھی، آپ نے گفتکو میں ذکر کیا کہ کیونکہ لوگ نواز شریف دور کے پروجیکٹس استعمال کر رہے ہیں لہذا ہمیں کسی narrative کی ضرورت نہیں, کیا آپ اس پر آج بھی قائم ہیں؟
3. صرف اپنے فون سے پورا میڈیا انگیج رکھنے کی جس بات کا آپ نے اظہار کیا تھا، کیا آپ اب بھی اسے درست پالیسی سمجھتی ہیں؟
4. اگر آپ فون سے سارا میڈیا انگیج رکھتی ہی ہیں، تو پھر شاہزیب خانزادہ نے الیکشن نائٹ کیوں اس بات کا شکوہ کیا کہ آپ سے رابطہ کرنا سب سے مشکل ہے۔
5. کیا آپ کو اندازہ ہے کہ پارٹی میڈیا مینجمنٹ اور اپٹکس کنٹرول کرنے میں انتہائی کمزوری اور نااہلی کا نواز شریف صاحب و پارٹی سمیت پاکستان نے کتنا نقصان اٹھایا؟
6. بطور پی ڈی ایم وزیر میڈیا پر جو 10 ارب روپے خرچ ہوئے، اس کا کیا آوٹ کم تھا؟
7. میاں صاحب کی 4 سالہ غیر موجودگی میں پاکستان کے اندر نوجوانوں کو engage رکھنے کیلئے کیا کیا؟ میاں صاحب کی پاکستان واپسی اور الیکشن مہم کے درمیان چار ماہ میں کیا کیا؟
8. پارٹی کے انتہائی مخلص لوگوں کی جانب سے مثبت تنقید کو بھی منفی یا جرم گردان کر قیادت کے سامنے کیوں پیش کیا جاتا رہا؟
9. میڈیا ٹیم بنانے اور اس میں شمولیت کیلئے قابلیت کا کیا کرائیٹیریا ہے؟
10. اور سب سے اہم بات یہ کہ مان لیا الیکشن جیتنا ہارنا ایک بڑی گیم تھی اور شاید پارٹی کے بس میں نہ تھا، لیکن ایسا کیوں ہے کہ جب مسلم لیگ جیتتی ہے تب بھی الزامات اس پر لگتے ہیں اور جب ہارٹی ہارتی ہے تب بھی تاثر یہ بنتا ہے کہ دھاندلی مخالفین کو ہروانے اور آپ کو جتوانے کے لیے کی گئی۔ ایسا ہر بار کیوں ہوتا ہے؟
بہت شکریہ!
What data? Political parties didn't even get Form 45s in 2018. And people like you didn't find that fishy. 😑
In 2018, FAFEN studied all 78,467 Form 45s uploaded later by the ECP, and found only 5% had signatures whereas 95% were probably fake! Like the ones PTI is flashing around.
Political parties protested but they were effectively silenced. You have no clue because you were too busy celebrating. You think you were the first people whose houses were raided, families harrassed and laptops and phones confiscated? There is a reason why Khan was then called a "Media predator". A lot of people like me had to leave social media because of the hostile environment, in which people like you and the likes of Imran Riaz flourished!
ریحانہ ڈار صاحبہ اور خواجہ آصف کا الیکشن ایک ہائی پروفائل مقابلہ رہا۔ عثمان ڈار نے دو دن پریس کانفرنس کرکے کہا کہ انکے پاس تمام فارم 45 ہیں اور وہ ثابت کرسکتے ہیں دھاندلی ہوئی ہے۔ میں اس خبر پر کام کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا عثمان ڈار صاحب وہ فارم 45 میرے ساتھ شئیر کرسکتے ہیں تاکہ انکی ویریفیکیشن اور فیکٹ چیک کرکے میں ایک تفصیلی خبر کرسکوں؟ @UdarOfficial
صرف ایک ٹویٹر ہینڈل سے (جو ایک نام نہاد جرنلسٹ کا ہے) یہ جھوٹ 32 ہزار دفعہ ری ٹویٹ اور 74 ہزار دفعہ لائک کیا گیا ہے باقی حقیقت کیا ہے اسکے لئے ڈی پی او کا ویڈیو بیان سن لیں