"میں کبھی بھی زور زبردستی کے عدالتی فیصلوں کے ذریعے سیاست کو کنٹرول کرنے کا حامی نہیں رہا ہوں، تاہم مہرنگ بلوچ اور ان کے ہمنواؤں کی طرف سے پھیلایا جانے والا بیانیہ فکری دیوالیہ پن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کوئی بھی صاحبِ شعور شخص ان کے خیالات کی تائید نہیں کر سکتا، جو کہ بنیادی طور پر علیحدگی پسندی کے ایک انتہا پسندانہ مطالبے کے مترادف ہیں۔ برصغیر کے پیچیدہ جغرافیائی اور سیاسی منظر نامے میں، 2.5 ملین کی آبادی حقیقت پسندانہ طور پر ایک الگ ریاست برقرار نہیں رکھ سکتی۔ یہ گروہ محض مہروں کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں؛ پہلے سوویت یونین کے ہاتھوں اور اب بھارت کے ہاتھوں۔ ہتھیار اٹھا کر اور ایک بڑی آبادی کو معاشی طور پر یرغمال بنانے کی کوشش کر کے، وہ ایک ایسے راستے پر گامزن ہیں جو صرف ان کی اپنی تباہی کا باعث بنے گا۔ لاکھوں پاکستانی ان کے عزائم کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے؛ بالآخر، ان علیحدگی پسندوں کو اپنے اعمال کے ناگزیر نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
لاہور ہائیکورٹ کااہم فیصلہ؛خاتون کوحقِ مہرکی زمین کےبدلے2015کےریٹ پرقیمت دینےکافیصلہ کالعدم۔ماتحت عدالتوں کونکاح نامے کےحوالےسے اہم ہدایات۔خواتین کو نکاح نامے میں درج حق سے کسی بھی صورت محروم نہیں کیا جا سکتا۔جسٹس سلطان تنویر
آپ زرا مائنڈ سیٹ چیک کریں کہ جن کی سہولت کے لیے یہ سب کچھ کیا جاتا ہے۔۔
بعض دفعہ محسوس ہوتا ہے کہ چاہے ہم شہروں میں آ کر رہنا ہی کیوں نہ شروع کر دیں لیکن بعض لوگوں کے ذہن میں گوبر اور بھوسہ بھرا ہوتا ہے اور انہیں کھوتے ریڑھی پر سفر کرنے والا دور ہی پسند ہوتا ہے۔
اگر پنڈی پولیس چاہے تو اسے زیرو ٹالرنس کے طور پر ڈیل کر کے ملزمان کو ٹریس کرے اور سزائیں دلوائے اور ان سے نقصان پورا کرا سکتی ہے۔ لیکن اب سوال یہ ہے اتنی زحمت پولیس یا پنڈی انتظامیہ اب کرے گا کون؟
@MaryamNSharif@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@RwpPolice@CommissionerRwp
For the first time in 139 years...
The sun will be directly above the Kabah coincides with Eid al-Adha, due to which the Kabah will not cast any shadow.
During the minute anyone who sees in the direction of the Sun will be perfectly aligned with the Qibla.
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
Yes, there’s a vast disconnect between Pakistan’s success in Defence & Diplomacy versus an abysmal track record at home, particularly failure on the Economic front as well as failure to give the country’s polarised polity a Healing Touch!
ایران اور امریکا کی جنگ نے شہباز شریف حکومت کی کمزوریوں پر پردہ ڈال رکھا ہے۔ حکومت نے عام آدمی کو قربانی کا بکرا بنا دیا ہے۔معرکہ حق کے جشن پر یہ سوال اٹھانا بھی حق گوئی کا تقاضا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے ایک نیا معرکہ حق کب شروع ہوگا ؟ https://t.co/sZEbL5yeCF
آپ کا شکریہ خواجہ صاحب کہ آپ نے اس کلپ کے سامنے آنے کے بعد اس کو سیریس لیا اور بچی کی مدد کی۔
امید ہے حکومت پنجاب اس کا فالو اپ رکھے گی۔ @KhSaad_Rafique
آپ پہلے بھی کئی مواقع پر عام پبلک کی بھلائی کے لیے مدد کر چکے ہیں جن کا میں گواہ ہوں۔۔ لوگوں کو لگے گا یہ چھوٹے موٹے کام ہیں لیکن عام لوگوں کو ریلیف ملا ان کے لیے زندگی موت کا مسلہ تھا۔ یہ آپ ہی تھے جنہوں نے لاہور انارکلی کے اس تاریخی پرانی کتابوں کے اتوار بازار کو لاہور میونسپل کارپوریشن کے بلڈوزر سے بچوایا تھا جہاں ہر اتوار پرانی کتابوں کا بازار لگتا ہے۔ یہ کچھ لوگوں کی آنکھوں میں چھوٹے ہی سہی لیکن یہ کام کرتے رہا کریں۔ عام آدمی کا اعتبار بڑھتا ہے۔
شکریہ۔
دنیا میں کہیں بھی کوئی جنگ ہو پاکستان ضرور متاثر ہو جاتا ہے اور یہاں پٹرول مہنگا کر دیا جاتا ہے وزیر پٹرولیم سے پوچھا جائے کہ آپ نے پٹرولیم لیوی میں اتنا اضافہ کیوں کر دیا تو وہ کہتے ہیں یہ سوال وزیر خزانہ سے پوچھیں ، اس سوال کا جواب وزیر پٹرولیم کے پاس نہیں تو پھر کس کے پاس ہے؟
On behalf of the Government and the people of the Islamic Republic of Iran, i strongly condemn the hideous and awkward terrorist attack on the Fateh Khel police post in Khyber Pakhtunkhwa’s Bannu district leading to the martyrdom of 15 police personnel and the injury of some others.
I extend my sincere and deepest condolences and sympathy to the Government, Police and the honorable people of Pakistan, particularly to the bereaved families.
Our thoughts and prayers are with the families who have lost their loved ones. we pray for the safe and speedy recovery of the injured.
May Allah Almighty grant his blessings to the martyrs and bless them with eternal peace in Jannat-ul-Firdous.
The United Arab Emirates said it intercepted three cruise missiles launched from Iran, while a fourth fell into the sea, as authorities confirmed the situation is now safe and air operations have fully resumed. https://t.co/G92yN5ZDq9
دو بڑے سیاستدان اعتراز احسن اور بیرسٹر گوہر کانسیٹیوشن ایونیو ون کی ڈیفالٹر کمپنی بی این پی کے وکیل کے طور پر کیس میں پیش ہوتے رہے - کون سی بڑی شخصیات فلیٹس کی مالک ہیں -کس چیئرمینCDA کے دور متنازعہ ٹینڈر ایوارڈ ہوا - تفصیلات
@KlasraRauf@CMShehbaz
https://t.co/3gqZskTd32