@majorirfanakbar جھوٹ بول رہا ھے اب بندہ کہ بھیُ کچھ نہں سکتا بزرگ آدمی ھے جہلم میں بہت اچھے اچھے ادارے ھے اور عمدہ تعلیم دی جاتی ھے دینی یہ سب ویوز کا چکر ھے اللہ پاک ہم سب کو دین کی اصل روح کو سمجھنے کی توفیق دیں آمین
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK یہ ویڈیو تحصیل و ضلع جہلم کے گاؤں کوٹلی سیداں کی ہے۔ کل بھی آپ کی توجہ اس مسئلے کی جانب دلائی تھی۔ آج لاہور واسا حکام کی طرف سے بھی فون آیا ہے۔ میری گزارش ہے کہ براہِ کرم جہلم کی ضلعی انتظامیہ بھی اس معاملے کا نوٹس لے اور متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کرے ڈیٹیل ڈی ایم
خدارا اس علاقے کے سیوریج کے پانی کا فوری نوٹس لیں۔ گلیاں اور سڑکیں گندے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، اہلِ علاقہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ بچوں، بزرگوں اور شہریوں کی آمدورفت مشکل ہو چکی ہے@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ اس علاقے میں سیوریج کے گندے پانی کا فوری نوٹس لیں۔ عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ خدارا نکاسی آب کا مسئلہ فوری حل کروائیں۔ 🙏
@MaryamNSharif
@DrJalaliTLY اس میں آخر حرج ہی کیا ہے؟ اگر تمام مسالک کے درمیان بنیادی اختلافات کو کم کرکے انہیں ایک دوسرے کے قریب لانے اور باہمی اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کی کوشش کی جائے تو اس میں غلط کیا ہے؟ اختلافات کو ہوا دینے کے بجائے انہیں کم کرنے کی کوشش ہونی چاہیے۔ -
@DrJalaliTLY ہم تو شکر ادا کریں گے اگر اہلِ سنت میں کوئی پیر کرم شاہ الازہری جیسی شخصیت پیدا ہو۔ بدقسمتی تو یہ ہے کہ آج کوئی ان کے شاگردوں جیسا بھی پیدا نہیں ہو رہا۔