دکانات کے باہر تجاوزات کی جگہ پر تعمیرات کو گرا کر سامان ضبط کرلیا
اس دوران روات میں عوام کا جم غفیر جمع ہوگیا جبکہ اسلام آباد پولیس کے سینکڑوں اہلکار بھی آپریشن کرنے والی ٹیم کے ہمراہ موجود رہے
شکریہ
چیئرمین چوہدری اظہر محمود یونین کونسل روات
ہم روات میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ۔سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یونین کونسل روات کی انتظامیہ کے ساتھ ملکر روات کی تاریخ میں پہلی بار تجاوزات کے خ��اف بھرپور آپریشن کرتے ہوئے
ہم روات میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ۔سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یونین کونسل روات کی انتظامیہ کے ساتھ ملکر روات کی تاریخ میں پہلی بار تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کرتے ہوئے
💐💢اسلام علیکم ورخمتہ اللہ و بر کاتہ💢💐
❤🌾صبح بخیر🌾❤
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ والالجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ
اور یقینی طور پر ، ہم آپ کو خوف ، بھوک ، مال کی کمی ، جانوں اور پھلوں کی کسی چیز سے آزمائیں گے
مصاٸب سے مت گھبراٶ کیونکہ ستارے اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں۔اسی طرح انسان کی زندگی میں بہتر ہوتے ہوۓ کچھ اچھا بنتے ہوۓ وقت لگتا ہے ۔
🍂💕❤💯
شب بخیر۔
#اٹس_فجر