بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
"عمران خان کو شفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز لے جایا گیا، جہاں انہیں اندھیرے میں گاڑی سے اتار کر او پی ڈی میں بٹھایا گیا۔ عمران خان نے ملاقات کے دوران سر میں مسلسل درد، ادویات اور جیل میں طبی شکایات نظرانداز کیے جانے کا ذکر کیا اور بار بار کہا کہ “میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، باہر بتاؤ۔” ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
🚨 ڈاکٹر عظمی عمران خان کا پیغام دیتے ہوئے آبدیدہ
میں نے عمران خان کو بتایا کہ " ساری قوم آپ کے ساتھ ہے ، عمران خان نے بار بار کہا کہ جا کہ بتاو انھیں کہ وہ میرے ساتھ ظلم کررہے ہیں "
عمران خان کی بہن اور اُنکے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے حکومتی دعوے کی قلعی کھول دی، ذہنی ٹارچر سے متعلق عمران خان کی بہن سے گفتگو کسی طور بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی نہیں ہو سکتی کیونکہ طبعی ریکارڈ کے سیاسی مفاد کے لئیے استعمال کے الزام کی نوبت تب آتی کہ جب سپریم کورٹ کی حکم پر عمل درآمد ہو جاتا یعنی عمران خان کے لئیے میڈیکل بورڈ بنتا اور انہیں شفا ھسپتال میں شفٹ کیا جاتا۔ یہ پریس کانفرنس صرف اسی صورت میں عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہوتی کہ جب شفا ھسپتال میں طبی معائنے کے دوران بہنوں سے ملاقات کرائی جاتی۔
Explosive/revealing press conference by sisters about meeting with Imran khan... https://t.co/eiMREQy4Ag via @YouTube
مطیع اللہ جان نے,
جعلی حکومت کو توہین عدالت کے مرتکب ثابت کردیا, فیکٹ کے ساتھ!!🛑
حکومت نے سپریم کورٹ کو ٹینگہ دکھا دیا,
سپریم کورٹ کے واضح احکامات تھے, عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے, اور 16 ستمبر تک عمران خان شفا ہسپتال میں موجود رہینگے,
حکومت یہ تسلیم کرچکی ہے, اپنے درخواست میں, جس میں لکھا گیا تھا, عمران خان کو 16 ستمبر تک شفا ہسپتال میں قائم کرنے کا حکم ہے!!
عمران خان کا کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا صرف آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا جب میں نے ان سے پوچھا خان صاحب کونسی میڈیسن لے رہے تو کہتے مجھے نام یاد نہیں میں نے فائلیں چیک کیں میں نے کہا میڈیسن آپ نے دی ہیں آپ کے ریکارڈ میں نہیں ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ اتنا غلط طریقہ ؟
ڈاکٹر عظمیٰ خان
”جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے۔ “
ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
عمران خان کو ابھی تک شفا ہسپتال نہ منتقل کرنے پر اور جب میاں ساب جیل سے شریف میڈیکل میں ایڈمٹ ہوے تھے اس پر حامد میر نے ن لیگ کی ٹھیک ٹھاک چھترول کر دی لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر یہ سب باتیں وہ اپنے شو کیپٹل ٹاک میں بھی کریں
ڈاکٹر عظمی نے عمران خان سے ملاقات کا احوال بیان کردیا 💔
پمز میں مجھے ایک کمرے میں لے کر گئے تو وہاں عمران خان بیٹھے تھے ، عمران خان مجھے دیکھ کر سرپرائز ہوئے،
عمران خان نے کہا کہ میں 10 مہینے بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، عمران خان نے میرے سے پیار کیا