Munira Mistri is a good example of why OTS was shut down.
It only produced garbage.
Khusra can't even take responsibility for his actions and starts a discourse blaming everyone and their grandma but his incompetence and intelligence failure.
حسنین رفیق کا گھر توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔
اس کے سامنے والے گھر ہم ناشتہ کرنے جاتے ہیں اس کو توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔
پھر مریم بی بی کہتی ہے 500 بندہ نہیں جمع ہوا۔۔۔
سہیل آفریدی خود ڈالے میں کبھی اتر رہے تھے چڑھ رہے تھے
اترنا اور _____ بی بی کا خاصہ ہے ہمارا نہیں ہے۔۔۔
شفیع جان
آج سے پہلے تو آپ نے عدالت کے فیصلے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیے ہیں - ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات اور ال شفا شفٹ کرنے کا کہا تھا۔ کیا وہ حکم مانا ؟
کیا صوبے میں وزیر اعلی کی رٹ ہے ؟؟ صحافی کا سہیل آفریدی سے سوال
وزیر اعلی کے پاس بندوق نہیں ہوتی کہ گولی چلائے اس وقت پولیس اور انتظامیہ کو یرغمال بنایا ہوا ہے ایک کابینہ ممبر پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں یہ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کے جا رہے ہیں یہ افسوس ناک ہے ہم دہشتگرد نہیں ہیں ، وزیر اعلی سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
جب سے حماد اظہر کو لے گئے ہیں ہم نے اس کی شکل نہیں دیکھی۔ بس ہماری اور بیوی بچوں کی ملاقات کروا دیں۔ مجھے لگا کہ جج صاحب کچھ کریں گے تو اللہ کرے انہیں رحم آئے۔ کم از وکیل کی تو ملاقات کروائیں، حماد اظہر کی والدہ کی گفتگو
سپیکر بابر سلیم نے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کو دوٹوک پیغام دے دیا۔ بس بہت ہو چکا، اب من مانی اور غیر آئینی اقدامات کی کوئی گنجائش نہیں۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، ہر ادارے کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہوگا۔
مریم بی بی نے کہا کہ CM آفریدی خود ڈالے میں کبھی اتر رہے تھے اور کبھی چڑھ رہے تھے۔
اترنا اور چڑھنا بی بی کا خاصہ ہے، ہمارا خاصہ نہیں
شفیع جان کی گفتگو 🔥
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری رحمن سدیس @RehmanSudais70 کے گھر پر دو پولیس اہلکاروں اور دو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کا چھاپہ
ایک سلور کلر کی کرولا گھر کے باہر اور ایک ویگو ڈبل کیبن گلی کے آخر میں کھڑی تھی..
پشاور پولیس سے سوال ہے پشاور کو محفوظ بنانے کی زمہ داری کس کی ہے؟ کسی کو گرفتار کرنا ہے تو قانون کے مطابق کریں مگر جرم کیا ہے؟
تمام قانونی تقاضے پورے ہونے (ذِگ ذیگ ٹیکنولوجی) کے باوجود میرے بھائیوں کا بھٹہ سِیل کر دیا گیا
وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
رزق دینے والا اللہ ہے عمران خان زندہ باد
جب تک میں ہوں ایسے واقعے میں برداشت کسی صورت نہیں کروں گا
معاون داخلہ طارق سعید کا دبنگ اعلان
آئی جی کو خط لکھا ہے کہ اس کی انکوائری کریں شکیل خان اور شکور خان کے واقعہ کی ایف آئی کریں اور مجھے بھیجیں
طارق سعید
انکی آپس کی انکوائریاں نہ بنائیں قائمہ کمیٹی کو بھی شامل کریں
بابر سلیم سواتی