اسلام آباد میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچ خواتین کا پُرامن دھرنا شاید وہ آخری احتجاج تھا، جس کے بعد کچھ خواتین نے آنسو بہانے کے بجائے ریاستی جبر کے خلاف ہتھیار اٹھانا بہتر سمجھا۔
جب ریاست اپنی عوام کو انصاف دینے کے بجائے ان کے آئینی اور قانونی حقوق تسلیم کرنے سے بھی انکار کر دے، تو معاشرے میں بغاوت جنم لیتی ہے۔ یہی ناانصافی ہتھیار اٹھانے پر مجبور کرتی ہے ۔
جن معاشروں میں انصاف ختم ہو جائے وہاں مسلح مزاحمت کا رجحان آخری راستہ بچتا ہے، بڑی تعداد میں بلوچ خواتین کا مسلح جدوجہد کا حصہ بننا انتہائی تشویشناک ہے اور یہ کسی بھی ریاست کے لیے انتہائی خطرناک صورتِ حال ہے۔
@Ali_MuhammadPTI I defended pakistan globally. I sent remittance. I paid taxes even the taxes I'm not suppose to pay. I'm buying the most expense electricity. Paying 478% taxes to motor vycle. I return. No free speech. No safety. No respect. If u r common city u hv no rights
ایران کے نیشنل ٹی وی پر صحافی امیرحسین ثابتی کا کہنا ہے
ہمیں سمجھ نہيں آ رہی یہ پاکستانی جرنل عاصم منیر کیوں روز اٹھ کر آجاتا ہے۔ ہر ہفتے ایک دو بار آتا ہے۔
جب بھی تیل کی قیمت کچھ اوپر جاتی ہے عاصم منیر تہران پہنچ جاتا ہے۔
ہمیں چاہیے عاصم منیر کو کہیں اب تشریف نہ لانا۔ اگر پھر بھی آجائے تو اس سے ملاقات نہ کریں انہیں صرف وزیرخارجہ سے ملنے دینا چاہیے۔
(ویسے وہ ایک جرنل ہیں وہ کیوں وزیرخارجہ سے ملیں گیں وہ تو پاکستانی وزیرخارجہ کا کام ہے
عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کا خواب، اسلام آباد میں 4ہزار سے زائد فلیٹس تیار، 90 فیصد سے زائد کام مکمل، مگر غریب آج بھی اپنے گھروں کے منتظر! آخر ان کا قصور کیا ہے؟ کیا عوامی منصوبے بھی سیاست کی نذر ہوں گے؟، موقع پر جا کر تیار کی گئی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ کا لنک 👇
https://t.co/JmQNMLsbng
نامعلوم (جو اب سب کو معلوم ہیں) نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے.
#AsimLaw
🔴افغانستان 🇦🇫 میں خوف نہیں، لیکن اپنے ہی ملک پاکستان 🇵🇰 میں ڈر لگتا ہے!
ایک پاکستانی ٹرک ڈرائیور کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان چلے جائیں تو قسم سے ڈر نہیں لگتا، وہاں کا نظام اتنا اچھا ہے، لیکن جیسے ہی اپنے ملک پاکستان میں داخل ہوتے ہیں تو ہم سے پیسے مانگنا شروع کر دیے جاتے ہیں۔
یہ ایک ٹرک ڈرائیور کی زبانی کہانی ہے، جو سرحد پار کے نظام اور اپنے ملک میں درپیش مشکلات کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے۔
آخر اپنے ہی ملک میں سفر کرنے والا ڈرائیور خوف اور اضافی اخراجات سے کب آزاد ہوگا؟
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کی غیر قانونی و غیر آئینی گرفتاری پر بنوں کے علماء نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے اجلاس میں اہم فیصلے مقتدرہ کو سنا دئیے۔
جن حق ہے پہلے انکو دو
کے پی کے میں حلات خراب.
عوام اور معدنیات والے آمنے سامنے..!!
اگر اسی طرح عوام جاگ گیا تو سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے
صرف ڈالروں کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے
دہشتگردی کو بہانہ بنا کر گورنر راج لگانا اور معدنیات کو نکال کر بیچنا پی ٹی آئی کی حکومت رکاوٹ تھی؟
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
@DrOmarGhanim Pakistani nation is tired of these clowns who are forcefully imposed on us. I know its sad but all you have said is 100% truth. Very unfortunate.
اتمنى ان يوصل احد رسالتي للاخوة الباكستانيين
انتم رجال اشداء. تعرفكم الجبال والوديان. ونعرف تاريخكم النضالي وبأسكم الحديدي لانتزاع استقلال بلادكم ونعرف القيم الكبرى التي قامت عليها روح العسكرية الباكستانية الصلبة.
هذه الميوعة التي تبدون عليها وانتم تقابلون الايرانيين … وهذا التهافت على الاحضان والقبل والضم الطويل وطريقة الجلوس المنكمشة وخاصة وزير داخليتكم، ويقابلها برود وتعالي اجوف يواجهكم به الايرانيون،، وتصريحاتهم السامة الطاعنة بكم عندما تغادرون … هذا السلوك المفرط بلينه منكم ،،، لا يليق بتاريخكم ولا بارث محمد علي جناح الخالد
شدوا نفسكم شوي ..