جب بیٹیوں کو رخصت کریں تو انہیں بتایا کریں
کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے
اگر جانور نکل آئے تو واپسی کے دروازے کھلے رکھیں
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک ��چا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے
امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
پنجاب حکومت ٹرانسپورٹ میں خودمختاری کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اگر بسیں چل سکتی ہیں تو ٹرینیں بھی چلائی جا سکتی ہیں، جہاں صوبہ ٹریک استعمال کر کے اپنی سروس دے سکتا ہے۔ مقصد واضح ہے، عوام کو تیز اور بہتر سفر دینا۔ ساتھ ہی مریم اورنگزیب نے ریلوے ٹریک کے اطراف شجرکاری کا ہدف بڑھا کر
یہ ہے دو بھائیوں کو بلے کے وار سے قتل کرنے والا لیکن اپ اسکے ساتھ کھڑے تماش بین ملاحظہ کریں
"اپ اس جرم کو روک سکتے تھے اپ نے نہیں روکا یا اپ اسے نہیں روک سکے لیکن اپ بروقت پولیس میں رپورٹ کر سکتے تھے نہیں کی"
مغرب میں ان پر متوازی مقدمہ قائم کرنے کے لیے کوئی اک وجہ ہی کافی ہیں
ابتدائی تخمینے کے مطابق 90 ہزار افراد شریک ہوئے جبکہ مظاہرےکے منتظمین کا دعویٰ ہے کہ یہ تعداد ایک لاکھ سے بھی زیادہ تھی
مزید تصاویر: https://t.co/6ug05plqbY
اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھے ایذا دے رکھی ہے،ہم نے کہا زمین پر لات مارو،دیکھو یہ چشمہ نکل آیا ،نہانے کو ٹھنڈا پانی اور پینے کو بھی،اور ہم نے ان کے اہل و عیال اور اتنے ہی اور بخشے،یہ ہماری طرف سے عقل والوں کے لئے نصیحت تھی
سورہ ص