Irani SIJJILE missile. A unique one. Used for the first time has penetrated into a bunker and destroyed it completely.
Look at the Zionists going crazy thinking that the bunker could never have been penetrated.
🚨 💔
"اے مسلمانوں، تمہارے بھائی سوڈان میں خطرے میں ہیں۔ سوڈان کے بچوں کو بچاؤ..."😓
سوڈان میں کئی سالوں سے جاری جارحیت، سیاسی بحران اور معاشی زبوں حالی نے لاکھوں بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔
تقریباً 30.4 ملین افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے، اور ان میں سے 15.6 ملین بچے ہیں۔
صرف شمالی دارفور کے شہر Al Fashir میں گذشتہ چند روز میں ایک مساجد پر حملے میں کم از کم 11 بچے ہلاک ہوئے
🔴 غزہ کے معصوم بچے کی دعا:
"اے اللہ! فلسطین کی حفاظت فرما، ہمیں اپنے گھروں کو امن سے لوٹنے کی توفیق دے، ہمارے زخمیوں کو شفا دے اور شہداء پر رحم فرما، ہمیں تنہا نہ چھوڑ، اے اللہ!"
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
تقریباً تمام سُمد فلوٹیلا کے قیدی ایک کے بعد ایک رِہا ہورہے ہیں سواۓ سینیٹر مُشتاق کے کیونکہ اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ سنیٹر مُشتاق کو اسرائیلی عدالت میں پیش کیا جائیگا اور اُن کی قسمت کا فیصلہ اسرائیلی عدالت کریگی۔۔۔۔۔۔
یعنی اللہ نہ کرے مُشتاق صاحب کو سالوں کی سزا ہوسکتی ہے۔
یااللہ رحم۔ ہے کوئ جو اس پاکستانی کی مدد کرے پاکستان حُکومت میں ؟
22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا تھنبرگ ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت گرفتار کرلی گئیں۔
چند ماہ قبل اسرائیل نے انہیں دھمکی دی تھی کہ "اگلی بار جان سے مار دی جاؤ گی"، مگر وہ ڈری نہیں… بلکہ پوری دنیا کو اکٹھا کر کے دوبارہ انسانیت کی خدمت کے لیے نکل کھڑی ہوئیں۔
یہ گرفتاری نہیں… یہ انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان گریٹا تھنبرگ اور تمام کارکنان کو خراجِ تحسین اور سلام پیش کرتی ہے جو انسانیت کے لیے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
#HumanRights #Gaza #FreePalestine #Solidarity #GretaThunberg #HumanRightsCouncilPakistan
اپڈیٹس۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔16 واں دن۔۔۔غزہ کے قریب سے۔۔۔بحیرہ روم کے پانیوں سے، صبح بخیر اہلیان پاکستان۔
اگر ترکی سپین اٹلی یونان کے نیوی شپس اظہار یکجہتی کیلئے آسکتے ہیں تو پاکستان،پاکستان کے حکمران اور پاکستان نیوی کیوں خاموش ہے؟؟؟
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
اپڈیٹس۔۔۔
آج پندرہواں دن ہے بحیرہ روم میں۔۔۔اب ہم غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں میں ہیں، الحمدللہ،آخری فیصلہ کن 3 دن 3 راتوں کا سفر کل شام سے شروع ہوچکا ہے۔
آواز اٹھائیے،قدم بڑھائے،غزہ کے بچے آپ کو پکار رہے ہیں، حکومت کو گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور مہم چلائیے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
كيف سنلقى الله تعالى ونحن نتفرج على إخواننا وهم يبادون من غير رحمة؟!! 💔💔💔
بل ويأتي من يدّعي - جهلاً وتنطّعاً - أن ما يحدث لهؤلاء هو بما كسبت أيديهم من ذنوب!!
"گلوبل صمود فلوٹیلا کی سٹیرنگ کمیٹی کو خبر دار کیا گیا ہے کہ فلوٹیلا international waters میں سفر جاری کرے گا تو اس پر اسرائیل حملوں کا شدید خطرہ ہے۔۔۔۔"
تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ فلوٹیلا کیلئے آواز بلند کریں۔ حکومتِ پاکستان کو مجبور کریں کہ وہ فلوٹیلا کی سیکیورٹی کیلئے اقدام کریں۔
#PakWarShip4Gaza #PakistanisSail4Gaza #ProtectGlobalSumudFlotilla