امریکہ اور ایران نے فوری امن معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔
ایک صفحے کا معاہدہ تقریباً طے پا گیا ہے۔ ایران پر عائد تمام پابندیاں اٹھا لی جائیں گی۔ مکمل جوہری بات چیت بعد میں ہوگی اور ایران فوری طور پر ہتھیاروں کے درجے کی یورینیم کی افزودگی روک دے گا۔ آبنائے ہرمز فوری طور پر کھول دی جائے گی۔
تیل کی قیمت میں 9 ڈالر کی کمی آ گئی ہے۔
ایران زندہ باد۔ پاکستان کا سلام جو اس ناممکن کو ممکن بنا سکا۔
آج تمام پاکستانیوں کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ الحمد للہ
اگر تیل کی قیمت بین الاقومی منڈی میں آج کی طرح بڑھتی ہی رہی تو پاکستان میں فی لیٹر تیل کی قیمت 600 روپے سے بھی اٗوپر چلی جائےگی دو تین جھٹکوں میں اور ہماری معیشت اس قیمت کی متحمل ہو ہی نہیں سکتی۔
اللہ ہمارے ملک پر رحم فرماۓ۔ اللہ ہماری معیشت کی حفاظت فرماۓ کیونکہ 600 یا 700 روپے تیل دوسری اشیا کی قیمت اتنی بڑھا دیگی کے غربت دُوگنی ہوجائے گے۔
اللہ سے رحم کی دُعا کیجیئے۔ آمین۔
@MirMAKOfficial I believe such matters would be common in a dialogue or at a conversation table, and I think Pakistan should certainly attempt it once more. Concurrently, Pakistan's position is exceptionally vital, indeed crucial, so every step we take will be carefully assessed for its overall