پی پی 31 گجرات میں چوہدری شجاعت صاحب کا بیٹا امیدوار ہے ۔ وہاں سے شکست نظر آتی برداشت نہیں ہو رہی تو ہمارے PTI کے امیدوار مدثر مچھیانہ صاحب کے پولنگ ایجنٹ کو پولیس کے ہمراہ پریشرائز کرنے کی کوشش
8 بج چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک فارم 45 نہیں دیئے جا رہے، میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر گئی تو مجھ پر جوابی حملہ کیا گیا۔ خواجہ آصف ڈی پی او،ڈپٹی کمشنر اور پریزائڈنگ افسران سے مل کر میری جیت کو شکست میں بدلنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں خبردار کر رہی ہوں یہ سنگین غلطی بہت بھاری پڑے گی۔ الیکشن کمیشن سے پوچھتی ہوں میرے ساتھ اس ظلم پر آپ خاموش کیوں؟ کب جاگیں گے آپ؟ کب نوٹس لیں گے اس دھاندلی کا؟
#RehanaDarNA71
Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party https://t.co/sL5n7V3XqQ
محترم چیف جسٹس صاحب۔ آپ نے کچھ عرصہ پہلے آرڈر نکالا کے آپ کی اہلیہ کی تلاشی نا لی جائے ائیر پورٹ پر۔ یہ خاتون ہمارے لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی اہلیہ ہیں۔ ان کے ساتھ کیا بدتمیزی ہوئی اور انھیں کیسے گرفتار کیا گیا یہ بھی ذرا سن لیں۔ اس وقت پورے پاکستان کے شہریوں کے حقوق کی ذمے داری آپ پر ہے۔
دھاندلی کے نئے طریقے، میاں محمود الرشید کے وکلا نے لاہور میں انکے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی کوشش کی ریٹرننگ افسر نے وصولی سے انکار کر دیا انکی بیٹی نے اپنے کاغذات جمع کرا دئیے توکہا گیا فیس نیشنل بینک میں جمع ہو گی بنک پہنچے تو مینجر نے کہا فیس نہیں لے سکتے نوکری چلی جائے گی
یہ لو ایک اور ثبوت سامنے آگیا
این اے 176 سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے سے انکار کر دیا گیا
خاموش نہ رہیں ان سبکو ایکسپوز کریں پھیلائیں