@Sher_now1@HamidMirPAK Ya pti k lowers ki begharti ha ur pti k chahna walon ki jo qaid ma logon k liay awaz hi nhi uthata zikr tk nhi krta bs instruction k mutabiq bolta han
سہیل وڑائچ جیسے بومرز کو اب صحافت سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے، اگر خود نہیں لیتے تو انکو زبردستی ریٹائرڈ کر دینا چاہیے۔ ایک تو یہ لوگ زمینی حقائق سے قطعی نابلد ہیں، اوپر سے فیڈ کی گئی معلومات کو تجزیہ بنا کر پیش کرتے ہیں، غلط ہونے پر پھر بھی ڈھیٹ رہتے ہیں
@Fayazchohanpk Amrica sa umeed lagana wala ahmaqon ki jannat ma rahta han liaqt ali khan ki ghalti bhugat raha han amrica k khana dant ur dikhana k ur sb sa bara dirty diplomat ha public face cuch ur behind the screen cuch ur
ریحانہ دبنگ خاتون...
کہہ رہی ہیں میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں، خواجہ آصف بھی قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہے کہ میں جیتا ہوں...
ہمت ہے تو آئے خواجہ آصف حلف دے... کیا ہے ہمت خواجہ آصف میں...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سےکوئی اتحادنہیں ہوگا، ان کے علاوہ تمام جماعتوں سے بات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن کو لے کر آئے ہیں وہ سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں، انتخابات سے ملک میں معاشی استحکام آتا ہے لیکن ان انتخابات سے ملک میں معاشی عدم استحکام آئے گا ۔
#TOKAlert #AliAminGandapur
پاکستان میں الیکشن فراڈ کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاۓ،
پاکستانی اتنے بڑے پیمانے پر لوگ باہر نکلے اور ووٹ دیا لیکن اُن کے ووٹ کیساتھ جن لوگوں نے کھلواڑ کیا اُس کا حساب ضروری ہے: امریکن خارجہ امور کمیٹی نمائندگان کے سربراہ مائیکل مک کال