میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
حسام ابو صفیہ ان فلسطینی ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں جنہیں "اسرائیل کی طرف سے یرغمالیوں کے لیے سزائے موت" (دیگر 95 ڈاکٹروں کے ساتھ) کے تحت قتل کیا جائے گا۔انہیں قتل نہ ہونے دیں۔اسے دوبارہ پوسٹ کریں
عمران خان کو جا کر کہنا کہ میں اسکی رہائی کے لیے دعا کر رہا ہوں وہ جلد قید سے باہر آ جائے۔ہم غریب ہیں کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہے وہ باہر آئے گا تو کچھ حالات بہتر ہوں گے
ایک گونگے شخص کی عمران خان کے کیے دعا
انٹرنیشنل کمیونٹی،
مسلسل عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہا ہے!
انٹرنیشنل اسپورٹس مین اور انٹرنیشنل میڈیا بھی عمران خان کے ساتھ جاری غیر انسانی سلوک کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں! عمران خان کوئی نواز شریف نہیں، نہ ہی کوئی زرداری، وہ عمران خان ہیں، پوری دنیا عمران خان کو جانتی ہے, Free Imran Khan
Two children, Abdallah and Maryam Farhat, have been identified as victims of the overnight wave of Israeli attacks on Kfar Rumman, in southern Lebanon.
@siasatpk She is our baby grandma,,,Whenever maturity tries to hit her she kills it with a knife..And she has a vey mature battalion to take care of her so no worries..
@MaleehaHashmey Its all extremely confusing.Whats the purpose of Parliament if you have to go to the ppl directly ?And who has the right to put this question forward to the ppl except for the parliament ?..PPl entrust Assembly then who is asking for referendum & who gave him the right to do so?
Detractors of Islam often claim the Quran is a work that is derivative of the biblical tradition, however according to Oxford Scholar Nicolas Sinai this view is now almost universally rejected in scholarship as reductive and outdated.
Instead of haphazardly garbling material the Quran harnesses and deploys biblical currents to express its own distinct theological message.
BREAKING: Israel just executed Ali in South Lebanon.
He was not a fighter.
He was not a combatant.
He was a paramedic who dedicated his life to saving others.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے كہ آپ ﷺ ایک بار ایک مریض كی عیادت کے لئے تصریف لے گئے ( اور آپ ﷺکے ساتھ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ تھے) رسول اللہ ﷺ نے(اس سے) كہا خوش ہو جاؤ، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ میری آگ ہے جو میں دنیا میں اپنے مومن بندے پر مسلط كرتا ہوں تاكہ آخرت میں ملنے والے عذاب کا بدل بن جائے
السلسلہ اس صحیحہ حدیث ٣٢١٣
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے اس لیے اسے پانی سے ٹھنڈا کرو
صحیح بخاری، جلد ٤، ٣٢٦٣/