@MaidahMuhammad https://t.co/Y7tou44tar اسلام کے نام پر نہیں بنا
2.یہ فیوڈلز نے اپنے لئے بنایا کیونکہ متحدہ انڈیا میں انکا حکومت سازی میں حصہ معمولی ہوتا
3.ہمارا آئین نہ ہی اسلامی ہے اور نہ ہی جمہوری۔ہماری قومی زبان اردو ہے اور آئین انگریزی میں ہے
4.ہمارے بچے گھروں میں علاقائی زبان بولتے ہیں۔
@DGISPR14 میں خود ائیر فورس سے ریٹائر ہوں۔پاکستان کا کوئی زی ہوش شہداکے بارے غلط بیانی نہی کر سکتا۔سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف سیاسی جنگ لڑیں اس معاملے کو نہ لائیں
@Ltif_Khosa1 کھوسہ صاحب کون سا عہدہ۔اپکو انکی نہی بلکہ انکو آپ کی ضرورت پڑے گی۔اچھا ہوا گند سے نکل گئے۔اپ پی پی پی تلوار والے ہیں جو بہت عرصہ قبل مرحوم ہو چکی۔جان چھوٹی سو لاکہوں پائے
احسن اقبال صاحب پاکستان 1971 میں الیکشن کی وجہ سے نہیں ٹوٹا بلکہ لالچی خود غرض اور اقتدار کی ہوس کے مارے سیاست دانوں کی وجہ سے ٹوٹا۔اجکل بہی یہی حالات ہیں۔اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرما۔امین