یہ دہشت گرد کامیاب تو نہیں ھو سکتے بس تکلیف دے سکتے ہیں ہم اس تکل��ف کا جواب دس گنا زیادہ دیں گے انکو اور انکے سہولت کاروں کو ایسی سزا دیں گے کہ یہ قیامت تک یاد رکھیں گے . ڈی جی آئی ایس پی آر
Afghan Taliban are recruiting and preparing children - as young as 10 years old - for war. This represents a grave violation of children's rights and international humanitarian norms. The international community must not ignore this. The world needs to act before it is too late.
ایک دلچسپ بات ہے کہ ہمارے بھارتی دوست روزانہ ٹوئٹر پر طعنہ دیتے ہیں کہ پاکستان معاشی طور پر دلوالیہ ہے، چین، سعودی عرب/ائی ایم ایف سے ڈالرز بھیک مانگ کر گزارا کرتا ہے۔
لیکن اب ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ دلی اسٹوڈنٹس تحریک کو فنڈنگ پاکستان کررہا ہے۔ کمال ہے ایک ملک جس کا ان کے بقول خزانہ خالی ہے وہ 700 ارب ڈالرز فارن ریزو والے بڑے ملک میں چلنے والی تحریک کو فنڈ کرنے کی صلاحیت اور ڈالرز رکھتا ہے- 😬
بریکنگ نیوز
پاک-افغان سرحد پر خارجی طالبان کے دہشت گردوں کا نیٹ ورک ایک بار پھر بے نقاب
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) سے منسلک افغان جنگجو اسامہ حیدر ولد گل حیدر ہلاک ہو گیا۔ خارجی اسامہ حیدر کوزکاکرک گاؤں، سورخورد ضلع، صوبہ ننگرہار کا رہائشی تھا۔
11 جولائی کو ہونے والے اس آپریشن کے بعد 14 جولائی کو اس کے آبائی گاؤں میں تعزیتی اجتماع بھی منعقد کیا گیا۔
یہ واقعہ طالبان حکومت اور پاکستان کے خلاف سرگرم دہشت گرد گروہوں کے درمیان گہرے اور مستقل روابط کا واضح ثبوت ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ افغان شہری پاکستان کے اندر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں براہِ راست حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان نے اب تک 300 سے زائد ایسے افغان شہریوں کی مکمل دستاویزی شناخت کر لی ہے جو پاکستان کے اندر مختلف دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مل کر لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے۔ ان تمام افراد کی تصاویر، شناختی تفصیلات اور افغانستان میں ان کے خاندانی و رہائشی ریکارڈ دستیاب ہیں۔
#Taliban_TTP_Nexus
#Taliban_Terrorism
🚨 بھارت میں جمہوریت کا مکمل جنازہ نکل گیا - امیت شاہ کا دہلی پولیس کمشنر کو نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کے تحت کسی بھی شہری کو بغیر ٹرائل اور بغیر جرم ایک سال تک جیل میں ڈالنے کا آمرانہ اختیار، بی جے پی کی کھلی آمریت قائم:
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بڑھتے ہوئے سیاسی و عوامی احتجاج سے خوفزدہ ہو کر مودی اور امیت شاہ نے دہلی پولیس کو دہائیوں پرانے جابرانہ قوانین نافذ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے تحت پولیس کمشنر کو کسی بھی شہری، اپوزیشن رہنما یا طالب علم کو بغیر کسی عدالتی سماعت یا باقاعدہ مقدمے کے پورا 1 سال قید رکھنے کا مطلق اختیار مل گیا ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیوں کے مطابق یہ قدم بھارت میں جمہوریت کو مکمل طور پر ختم کر کے بی جے پی کی فاشسٹ اور جابرانہ آمریت قائم کرنے کی حتمی کوشش ہے جس نے ملک بھر میں شدید اضطراب پیدا کر دیا ہے۔
#Amnesty International's latest report undermines its credibility and has - by design or default- amplified the disputed Taliban-linked casualty narratives regarding Pakistan airstrikes on terrorists camps, hideouts and their suport infrastructure in Afghanistan.
The international body has overlooked the broader security context in the region and has reinforced the Taliban's propaganda, ignoring the militia regime's using of civilians as human shields.
The report has no reference to thousands of Pakistani victims of cross-border terrorist attacks launched from Afghan territory by terror groups such as TTP, Al-Qaeda, and ISKP.
The international body instead of totally depending on the UNAMA reporting which itself is dependent on Taliban-controlled access and information; shall have compiled it's report based on information that can be independently verified despite the highly restricted environment.
The report undermins Pakistan's internationally recognized right to defend itself against cross-border terrorism. Pakistan as a responsible state has targeted the verified terrorists camps and their suport infrastructure in well thought out intillegence based actions.
@amnesty@UN_News_Centre
@hasankhyber میرے خیال میں یہاں صورت حال بلکل مختلف ہے ایک مخصوص گروہ جسے ایک ملک کی مکمل حمایت حاصل ہے پاکستان کی زمین ہتھیا کر یہاں اپنا قبائلی مذہب اسلام کے لبادہ میں ��انا چاہتا ہے اور اس کی شروعات کے پی اور بلوچستان سے اس لیے بھی ہورہی ہے کہ دونوں صوبے افغانستان کے ساتھ ملحق ہیں
@Sadaqatkhan_95 اچھا ایک بات تو ثابت ہوئی ہم جو جے یو آئی کو اس وجہ سے بھی سپورٹ کرتے ہیں کہ یہ عمرانی کلٹ کے خلاف کھل کر سٹینڈ لیتی تھی لیکن اب لیڈر شپ کی غلطی کو اسی کلٹ کی طرح سپورٹ کیا جا رہا ہے ۔ یہاں ہر جماعت کلٹ اور ہر سیاسی لیڈر بنیادی طور سے کلٹ لیڈر ہی ہے
@RShahzaddk The world is a global village. Whatever happens in one parts of the world affects rest of the world. Pakistan is no exception. Pray for the world and stability for the country.
منگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کے بعد جاری آپ��یشن شعبان کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ زمینی و فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں آپریشن شعبان میں 39 جبکہ 5 جولائی سے جاری مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 75 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ آج خضدار کے علاقے زیدی میں پولیس اسٹیشن پر حملہ بھی ناکام بنا دیا گیا۔ بلوچستان میں ریاست کی رٹ ہر قیمت پر برقرار رہے گی، دہشت گرد اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے۔