Loyal to Pakistan and Tehreek e Insaaf
جناب نے اپنے شہر میں آنکھ کھولی اور پھر ابتدائی تعلیم دوسرے شہر سے حاصل کی پھر مزید تعلیم کے لیے اپنے
شہر میں واپسی کی
بالکل درست بات ہے چوہدری صاحب 100 فیصد درست فرما رہے ہیں سکندر سلطان راجہ اگر موجود رہا توآدھے کہا 10 فیصد ووٹ بھی پی ٹی آئی کے نہیں نکلیں گے ووٹ پڑے ناں پڑے الیکشن کمیشن نے فارم 47 جاری کرنا ہے
"مجھے جِس طرح پنجرے میں بند رکھ کر ذہنی اذیت دی گئی، یہ بُہت ہی نیچ اور افسوسناک حرکت ہے۔ جانوروں سے بدتر سلوک کیا گیا۔ سیل کی بجلی پانچ دن تک بند رکھی گئی۔ سیل میں گُھپ اندھیرا رکھا گیا، 10 دن تک سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔ کئی ہفتے تک میرے ڈاکٹرز، فیملی اور وکلا کو ملنے پر پابندی لگائی گئی، یہ سختیاں اور ٹارچر کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں مگر میں اِس ظلم کے باوجود پاکستانی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ڈٹا رہوں گا۔"عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#ReleaseSohrabBarkat
بھائی @SupariKhan
آپ شہر بانو @OfficialShehr پر تنقید کریں، الزام لگائیں، اس کے بارے میں جھوٹ بولیں یا شواہد کے ساتھ سچ پیش کریں.یہ سب اپنی جگہ۔
لیک�� شہر بانو کے معاملے میں اس صحرانورد کا آپ کی ٹویٹ کو کوٹ کرنا اور پھر آپ کا اسے ری پوسٹ کرنا نہایت ہی قابلِ مذمت عمل ہے۔
یہی صحرانورد وہ شخص ہے جو روزانہ عمران خان صاحب کے خلاف بکواسیات کرتا ہے اور ساتھ ہی پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین کے خلاف بھی گندی اور نازیبا زبان استعمال کرنا اس کا معمول بن چکا ہے۔
لہٰذا ہمیں اپنے اندرونی اختلافات میں اس حد تک نہیں گرنا چاہیے کہ ہم کسی گھٹیا اور کم ظرف مخالف کے ساتھ کھڑے نظر آئیں۔
"مجھے آج تک DG ISPR کی باتیں نہیں بھولی جس قسم کی باتیں انہوں نے یونیفارم میں کھڑے ہوکر کی یہ ہمارے لیے شرمندگی کا باعث ہے، تم کون ہوتے ہو ہمیں غدار کہنے والے؟؟ میرے والد ائیر مارشل اصغر خان تھے میرے چاچا ائیر فورس کے پہلے شہید تھے" علی اصغر خان صوبائی سیکرٹری PTI کا جلسے سے ��طاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
میں پچھلے آٹھ سال سے پی ٹی آئی کو کوور کررہا ہوں، یہ چھوٹی بچی خالد سپاری جیسے سوشل میڈیا انقلابیوں سے لاکھ درجے بہتر ہے جو ہر احتجاج میں گراؤنڈ پر موجود ہوتی ہے، میں نے خود شہربانو کو 4 اکتوبر کے احتجاج میں نہایت بہادری کیساتھ شرکت کرتے دیکھا ہے، بونیر میں کلاوڈ برسٹ ہوا تو وہاں والدہ کے ہمراء پہنچیں اور مدد کی، ان کی گھر کی بجلی کاٹی گئی جو کہ ظلم ہے ��س پر بھی سپاری ��نقید کررہاہے، افسوس ہی کرسکتے ہیں ان لوگوں کی سوچ پر، کم ازکم ایک بچی کو تو بخش دو
@OfficialShehr stay strong.
تحریک انصاف اگر قومی اسمبلی سے استعفے دے تو خان کی رہائی جلد ممکن ہو سکتی ہے ! نیشنل اسمبلی میں تحریک انصاف کے ہونے کا کوئی فائدہ نہیں جعلی حکومت رات کو مسودہ لکھتی ہے صبح آئین بن جاتا ہے جعلی اکثریت موجود ہے!
26 نومبر کو تیار نہیں تھے اب ہم تیار ہوکر آئینگے،آپ میں فرعونیت آگئی ہے،آپ میں عقل نہیں،لوگ آپ سے نفرت کرنے لگ گئے،لوگ آپ سے ڈرنا چھوڑ رہے ہیں،عوام اکثریت ہیں یہ دو ٹکے کے مولوی نہیں جو آپ کی تعریفیں کرینگے،عمران خان جس پر لعنت بھیجیں گےعوام اس پر لعنت بھیجتے ہیں،اگر گورنر راج لگایا تو آپ نے فوری گورنر ہاوس کا گھیراو کرنا ہے،جنید اکبر
پی ٹی آئی کے آج کے کوہاٹ جلسہ میں بھی ورکرز آئندہ کے لائحہ عمل کی تلاش میں نظر آئے،وزیر اعلی سہیل آفریدی اپنے صوبے میں تقریبا نصف درجن سے زائد جلسوں سے خطاب کرچکے مگر حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑا اگر پڑا تو عمران خان کے بیان سے،اب مسلسل جلسوں سے کیا حاصل کیا گیا؟کیا آگے بھی کلیم اللہ سلیم اللہ کی طرح، اچکزئی سہیل آفریدی چلتا رہے گا؟
ایک خاتون صحافی اور شہید کی بیوہ کے گھر بار بار مشکوک افراد بھیجنا، دروازے پر کھڑے ہو کر نام لے کر آوازیں دینا، اور محلے کے گارڈز سے آمدورفت کے بارے میں معلومات لینا کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے۔ یہ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ شرمناک بھی ��ے۔ خواتین کو ڈرانا، ان کی نجی زندگی میں مداخلت کرنا اور عدم تحفظ کا شکار بنانا طاقت نہیں بلکہ بزدلی کی علامت ہے۔
Stay Strong @javerias