@JunaidAkbarMNA *یہ وزیر اعلیٰ ہاؤس ہے یا بھتہ سینٹر؟* شرم آنی چاہیے! خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ سرکاری کرسی پر بیٹھ کر پارٹی کے لیے چندہ اکٹھا کر رہا ہے۔ یہ چندہ ہے یا سرکاری دفتروں میں بیٹھ کر بھتہ وصولی؟ سیلاب متاثرین کے لیے ایک روپیہ نہیں، ہسپتالوں میں دوائی کے لیے بجٹ نہیں،
اپنے بچوں کو بتائیں کہ یوتھیوں کی 12 مختلف اقسام ہیں 😄
1) ڈھکن یوتھیا
جسے کسی چیز کا کچھ پتہ نہیں ہوتا مگر باتیں ایسے کرے گا جیسے آئن اسٹائن کا بچہ ہو۔
2) نفسیاتی یوتھیا
جس کے نزدیک ہر اچھا کام نیازی کا اور ہر برا کام نواز شریف کا ہوتا ہے۔
3) ٹوئٹری یوتھیا
جس کی ساری معلومات کا منبع کاپی پیسٹ پوسٹیں اور ٹوئٹر یونیورسٹی ہوتی ہے۔
4) خیراتی یوتھیا
جو ہر بات پر شوکت خانم اور صحت کارڈ ایسے گنواتا ہے جیسے اینٹیں بھی اسی نے لگائی ہوں۔
5) باہر آلا یوتھیا
جو باہر بیٹھ کر پاکستان کے سارے مسائل کا حل صرف نیازی کو سمجھتا ہے۔
6) منافق یوتھیا
جسے اپنے لیڈر کی کوئی غلطی نظر نہیں آتی مگر باقی سب مجرم لگتے ہیں۔
7) چول یوتھیا
جو پوری آل یوتھ اور پنکی پیرنی کو فرشتے سمجھتا ہے۔
8) ہٹ دھرم یوتھیا
جسے سب حقیقت پتہ ہوتی ہے مگر آخر میں یہی کہتا ہے “نیازی نے شعور دیا ہے”۔
9) بائولا یوتھیا
جو ن لیگی ورکر دیکھتے ہی پونکنا شروع کر دیتا ہے۔
10) لسوڑا لوتھڑا یوتھیا
جسے دلیل سے جواب دینا نہیں آتا اور بحث ہوتے ہی گالیوں پر اتر آتا ہے۔
11) ڈھیٹ یوتھیا
جسے سو ثبوت بھی دکھا دو پھر بھی ماننے کو تیار نہیں ہوتا۔
12) وقتی اندھا بہرہ گونگا یوتھیا
جس کے پاس جواب ختم ہو جائے تو اخلاق بھی ختم ہو جاتا ہے
🤭
@MaryamNSharif@CMShehbaz@NawazSharifMNS