پاک فوج کے کرنل اپنی بیوی کو جتھوں اور غنڈوں سے بچانے کیلئے یونیورسٹی پہنچے تو ملک دشمن یوتھیوں نے کرنل صاحب کی ویڈیوز لگا کر ملک دشمن ایجنڈا پروان چڑھایا 😡
آج بھارتی فوج اور فضائیہ کے افسران نے گرلز ہاسٹل میں گھس کر جنسی زیادتی اور اغوا کیا اور خنزیر یوتھیے اکاؤنٹس خاموش ہیں 😡
🚨 برطانیہ کے شہر لیورپول میں لیبر پارٹی کانفرنس کے باہر پولیس نے ایک بزرگ خاتون کو ’’ٹیررازم ایکٹ‘‘ کے تحت گرفتار کر لیا۔
بزرگ خاتون کے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ تھا جس پر لکھا تھا:
’’میں نسل کشی کی مخالفت کرتی ہوں۔ میں فلسطین ایکشن کی حمایت کرتی ہوں۔‘‘
اسپن بولدک بارڈر سے سامنے آنے والی فوٹیج میں طالبان کی جانب سے 8 سالہ پاکستانی بچے پر مبینہ تشدد کے مناظر دکھائی دیتے ہیں۔
فوٹیج میں ایک کمسن بچہ کہتا سنائی دیتا ہے کہ ’’ہمارے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں بھی طالبان کے زیرِ اقتدار ہونا چاہیے، دیکھیں یہ بچوں کے ساتھ کیا سلوک کر رہے ہیں۔‘‘
پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال گوادرمیں دماغ کی کامیاب سرجری سے نوجوان کی جان بچا لی۔۔محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود نوجوان کی کامیاب سرجری کی۔۔ٹریفک حادثے میں شدید زخمی 17سالہ سلمان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔۔سلمان کے اہلِ خانہ نے کامیاب سرجری اورجان بچانے پر پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم کا دلی شکریہ ادا کیا۔
فتنہ الہندوستان کے بی ایل اے دہشت گردوں نے ایل پی جی گیس ٹینکر کو آگ لگانے کی کوشش کی۔
ایف سی اہلکاروں نے انہیں ہلاک کر دیا اور ان کی لاشیں سڑک کنارے چھوڑ دیں۔
🚨 اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس دُنیا سے انسانیت ختم ہو چُکی ہے اور اقوام متحدہ کا ادارہ اس دُنیا کا سب سے غیر موثر ادارہ ہے
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں
ڈیرہ غازی خان کارڈیالوجی ہاسپٹل میں نہ صرف وہاں کے رہنے والوں کا علاج ہو رہا ھے۔ بلکہ اس ہاسپٹل میں سندھ، بلوچستاں اور خیبرپختونخوا کے لوگ بھی علاج کے لئے آتے ہیں۔ جنہیں یہاں بلاامتیاز بہترین علاج اور مفت میڈیسن فراہم کی جاتی ھے۔ اور گھروں میں بھی میڈیسن بھیجی جاتی ھے۔۔۔
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ
السلام علیکم
ملتان سے ایک دکھی اور ضرورتمند خاتون کی التجا بذریعہ @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ آپ تک برائے فوری دادرسی پہنچا رہا ہوں-
شاہینہ بی بی, سکنہ مکان نمبر 2051/15/10, بیرون پاک گیٹ, محلّہ قصاب پورہ ملتان, رابطہ نمبر 03257394521, CNIC نمبر 3630290282088 نے درخواست کی ہے کہ انکے روزگار کا واحد سہارا انکا بیٹا کئی ماہ سے بیروزگار ہے جسکی وجہ سے نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ہے اور گھر میں کھانے کیلئے کچھ بھی باقی نہیں بچا ہے-
عاجزانہ استدعا ہے کہ شاہینہ بی بی کے گھر جلد از جلد وافر راشن پہنچانے کیلئے ہدایات جاری فرمائیں اور انکے بیٹے کو ملتان میں کسی نوکری پر لگوانے کیلئے بھی پیشرفت کی جائے-
جزاک الله - شکریہ
انڈین پنجاب میں رشوت لے کر یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں ایک ائرفوتس کے اہلکار کو داخل کیا جس نے ایک لڑکی ریپ کر دی اس کے بعد پنجابی مشتعل ہو چکے ہیں اور صورتحال بہت کشیدہ ہے یہ جالندھر کے مناظر ہیں
افغان طالبان کی زیرِ نگرانی گھومنے والے بھارتی شہریوں سے TTP الخوارج کے دہشت گرد کھلم کھلا مل رہے ہیں اور رابطہ نمبرز کا تبادلہ کر رہے ہیں یہ گٹھ جوڑ ثابت کرتا ہے کہ کابل میں بیٹھا ٹولہ پاکستان مخالف دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں اور سہولت کاری فراہم کر رہا ہے۔
“اقوامِ متحدہ کی تاریخ میں یہ منظر بھی یاد رکھا جائے گا۔
کہ پاکستان کے وزیرِ دفاع جناب خواجہ محمد آصف صاحب فلسطین کے پرچم کو اپنے کندھوں پر رکھ کر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بیٹھے ہیں۔ یہ فلسطین کے حق میں پاکستان کے مؤقف اور یکجہتی کی ایک نمایاں تصویر ھے۔ 🇵🇰🇵🇸”
ڈیرہ بگٹی کے بلوچوں کو خبر ملی کہ ایک سڑک پر تنظیم نے ناکہ لگا رکھا ہے اور بلوچ عوام سے بھتہ لے رہے ہیں ۔ جس پر بگٹی جوان فوری طور پر پہنچے ۔ اور تنظیم کے لوگ بلوچ جوانوں کو دیکھ کر بھاگ گئے ۔ پھر ان جوانوں نے درمیان سڑک پر پاکستان کے جھنڈے بھی لہرائے ۔
امارات غیر اسلامی افغانستان میں طالبان کے خلاف آواز اٹھانا بھی جرم بن گیا۔
ایک افغان لڑکی نے سوشل میڈیا پر طالبان کے مظالم کو اجاگر کیا، جس کے بعد اسے گھر سے اغوا کر لیا گیا۔ طالبان کمانڈر عمر بن معاویہ نے لڑکی کو اغواء کروایا، لڑکی کے بال کاٹے گئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا