عمران خان پلاسٹک کی گھڑی ایک دفعہ پہن لے،کروڑوں میں بک جائےگی،جنھوں نےتوشہ خانہ سےگاڑیاں تک نکلوا لیں وہ کس منہ سے تنقید کر رہےہیں؟حکومت توشہ خانہ کی تفصیل جاری نہیں کررہی، کیا ڈر ہے؟سپرکورٹ کا حکم نہیں مانا سوئٹزرلینڈ کو خط نہیں لکھا باتیں اخلاقیات اور قانون کیں۔تبدیلی میں گفتگو
آج اعظم سواتی کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کے جب میرے اپنے آنسو نکل پڑے تو مُجھے مُشاہد انکل کی یہ بات بہت یاد آئی 👇
“ہم پونچھیں گے تُمہارے آنسو۔۔۔ آنُسو وہی پونچھتے ہیں جن کے اپنے آنسو نکلے ہوں، وہ ہنستے نہیں، تُمہیں اندازہ ہی نہیں کہ آگے تُمہارے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔۔۔”
خاتون صحافی صدف نعیم کو عمران خان کے دو گارڈ نے دھکا دے کر نیچے گرایا جس سے وہ ٹائر کے نیچے آکر کچلی گئیں ساتھی صحافیوں اورعینی شاہدین کے چشم کشا انکشافات۔ 👇👇👇
انصاف کی تلاش میں فواد ڄوھدری کے خلاف ایف ای آر درج کروانے فیصل آباد آیا ھوں۔۔ابھی تک فیصل آباد پولیس نے ایف آئ آر درج نہیں ک ھے ۔پولیس فواد ڄوھدری کے جگہ مجھے مجرم بنانے کے کوشش کر رھی ھے ۔۔یہ کسی بھی طرح ریاست مدینہ نہیں جو سکتی ۔#PTI