ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ نہیں بلکہ غزہ پر اسرائیل کا مکمل قبضہ قائم کرنا اور مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ بنانا ہے امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگ سیتھ اپنی کتاب میں مسلمانوں کے بارے میں کیا کچھ لکھ چکے ہیں؟ تفصیلات اس vlog میں دیکھئے https://t.co/al7F125GVP
افغانستان کا ایک ہی حل ہے ۔ ایک ہفتہ مسلسل دن میں تین ٹائم
صبح ایف سولہ
دوپہر میں جے ایف تھنڈر 17
رات کو جے 10 سی کی خوراک ضروری ہوچکی ہے ۔ صرف اسی سے ان کا علاج ممکن ہوسکے گا ۔
Promo | The Spirit of Chivalry in the 21st Century | Rights and Principles of al-Futuwwa | Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
Date: Sunday 1st March 2026
Time: 21:00 PKT | 16:00 GMT | 17:00 CET | 11:00 EST
Watch on Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri's YouTube and Facebook Channel
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #Promo #SpiritOfChivalry #DivineLove #Spirit #Chivalry #IslamicLecture
ٹرمپ اور نیتن یاہو ایک ہی سکے کے دورخ ہیں ۔ مودی بھی انکا قدرتی اتحادی ہے ۔ یہ سب اقوام متحدہ کے دشمن ہیں ہمیں ایک ایسی دنیا میں زندہ رہنے کا طریقہ سیکھنا ہے جہاں نہ امریکی امداد ہوگی، نہ IMF کا قرضہ ہوگا اور نہ ہی کسی مظلوم کو بچانے کیلئے اقوام متحدہ ہوگی https://t.co/O1CA2UzoHw
"عمر بھر کی محنت کے بعد پنشنرز کو 50% اضافہ دے کر معاشی قتل؟ بیس لائن پنشن پر اضافہ کا مطلب پرانی اضافوں کو ختم کرنا! حکومت، پنشنرز بھی انسان ہیں! برابر اضافہ کرو! #SavePensioners#PunjabGovt#پنشن_میں_برابر_اضافہ ✊"
"پنجاب حکومت کے 2 دسمبر 2024 نوٹیفکیشن نے پنشنرز کا گلا دبانے کا فیصلہ کیا! اب پنشن اضافہ صرف 50% تنخواہ اضافے کا؟ پرانی روایت تو برابر اضافہ تھی۔ پنشنرز کی ضروریات کو نظر انداز نہ کرو! #PensionEquality#PunjabPensioners#حکومت_سنو_پنشنرز_کی_پکار 😡"