رجیم چینج کے وقت ایک شہزادے نے کہا تھا کہ اگر مجھے نکالا گیا تو میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ مجھے کیوں نکالا، میں بتاؤں گا کہ مجھے کیوں نکالا، اور پھر اس نے ایسا بتایا کہ ان کی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عتیق ریاض
#pakistan@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپورٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
میں ایک دفعہ عمران خان سے ملنے گیا تو وہاں پنکھا بند تھا عمران خان پسینے میں تر تھے، وہاں ایک جنرل بھی بیٹھا تھا وہ بھی پسینے میں تر تھا،
آپ عمران خان کو ٹارچر کریں گے تو وہ برداشت کر جائے گا،
عمران خان کو کسی بات کی معافی نہیں مانگی چاہیے، نعیم بخاری
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ھے
پاکستان حالت جنگ میں ھے
لاہور کینٹ کے آرمی کلب کو دیکھ کر کہاں سے لگتا ھے کہ پاکستان 78 سال سے حالت جنگ میں ھے؟
@OfficialDGISPR
78 سال سے عوام کو یہی بتایا جا رہا ھے کہ "ملک حالت جنگ میں ھے"
وہ ملک جو مسلسل حالت جنگ میں ہو اس ملک کی فوج کو مورچوں میں ہونا چاھیئے یا عالیشان محلات میں؟
@OfficialDGISPR
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
آخر کار فضیلہ قاضی بھی صبر تمام ہوگیا!!🔥
فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا!!
کیا زبردست کلاس کی ہے, اقرار الحسن غلیظ کی!!
زبردست فضیلہ قاضی صاحبہ!!👏
اسی طرح سب کو آگے آکر اب بولنا چاہیے!!
"پانی پینا تو جرم نہیں ہے ناں"
یہ وہ بےبسی تھی جو پاکستان آرمی نے قوم کے اس عظیم ہیرو سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دی جس نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
کیا اسکے چہرے سے لگتا ہے کہ اسکے ملک میں خون سے ہولی کھیلی گئی ہے؟
دنیا کا کوئی ملک بتا دیں جہاں حادثہ ہو جائے دو سویلین ہی مر جائیں اور وہ مسکرا ہی دیں؟