Imran sb marketing hi ayse ki ja rahi,jase beauty palor mn look change hoti,wohi inka hall,in gharion ko hipe par Lane par youtubers ka bara roll,but not worth of money
حالات جس طرف جا رہے ہیں اور پیپلز پارٹی جس طرح کا رویہ اور بلیک میلنگ کر رہی ہے ن لیگ کے ساتھ تو بات نئے اتحاد کی جانب جا سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے بغیر بھی دو تہائی ممکن ہے بہت سے پی ٹی آئی کے لوگ اس کے منتظر ہیں، مولانا فضل الرحمان کو بھی ساتھ ملایا جا سکتا ہے۔
اسرائیل نے لبنان پر پھر سے میزائل حملے کیے ہیں، اسرائیل بہت بڑا شیطان ہے اور کچھ شیطان کے چیلے اس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، جب ایران امریکہ اور ثالثی کا کردار ادا کرنے والے پاکستان نے تصدیق کر دی کہ ایران امریکہ امن معاہدہ ہو چکا الیکڑانک دستخط ہوں گے تو اسرائیل نے لبنان پر حملہ کر دیا۔
بھائی نواز شریف صاحب کو روکنا ایک مقصد تھا کہ یہ بندہ اس پاکستان کو انتہا ترقی پر نہ لیں جا سکے اپنوں نے میر جعفر کا رول ادا کیا باقی کچھ نہیں نواز شریف پاکستان کا مستقبل تھا جو اب تھا ہی رہنا
یہ پچھلےسال کی ویڈیو ھے لیکن سوال آج بھی یہ جائز ھیں ،کیا دبئی لیکس ،کیا پانامہ لیکس میں آنے والے ناموں میں سے کسی ایک کا بھی سوائے نواز شریف احتساب ھوا؟کیا کسی ایک بھی شخص سے دبئی میں ملنے والی جائیدادوں پر سوال ھوا کہ یہ پیسہ ملک سے کب باھر لے جایا گیا۔
ایک ایرانی صحافی دوسرا بھارتی صحافی دونوں پاکستان کی سفارت کاری کی تعریف کر رہے
پاکستان کے علاوہ کوئی اور ملک ثالثی کر بھی نہیں سکتا تھا بھارتیوں کو بھی پاکستان کہ سفارت کاری کی تعریف کرنی چاہیے. بھارتی صحافی
بلاول ، سیاست نہی منافقت کے راستے پر چل رہا ہے ۔
یاد رکھیں 💪 چاچو ، کی سیاست ان کو بھی کھا جاے گی۔۔
کشمیر پر جو گند کرنا تھا انہوں نے کرلیا ۔
اب مزید ان کے پاس اور کیا رہ گیا ہے ؟
بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ محسن نقوی نے بلاول کو منالیا
#MohsinNaqvi#BilawalBhutto #BudgetSession #PakistanPolitics
ناجائز تعلقات کا انکار کیا تو معصوم لڑکی کو ایک وحشی جانور قتل کر دیا.....!
ایشال فاطمہ کو 3-4 دن تک نشہ دے کر بربریت کا نشانہ بنایا، پھر خون میں لتھڑا کر پھینک کر ظالم فرار ہو گیا....
غم سے نڈھال والدہ کچا چٹھا کھول کر رو رہی ہے، بیٹی کی لاش دیکھ کر جی بھر کے چیخ رہی ہے!
یہ خون کس کا ہے؟ یہ پنجاب میں کیا ھو رھا ھے؟
سخت کارروائی درخواست ہے، ملزمان کو پھانسی دی جائے!
@IGP_Punjab
میری بیٹیوں میں سے کسی کو ذرہ برابر بخار کا شبہ بھی ھو تو میری ساری رات ان کے سرہانے گذرتی ھے،میں دو دن سے اس شخص کے دکھ کا سوچ رھا ھوں،اس کا سارا خاندان (بیوی ،تین بیٹے اور ایک بیٹی) مری ایکسپریس وے پر اس بدقسمت ھائی ایس کے حادثے کا شکار ھوکر خالقی حقیقی سے جاملے،اس شخص کو ان کی لاشیں بھی کیا ملی ھونگی،کیا ساری زندگی اس شخص کو صبر آسکے گا،بہت بڑا دکھ ھے اور مداوا کچھ نہیں۔یااللہ ،سب کے خاندانوں کو محفوظ فرما۔
آمین