48 گھنٹے ہونے والا ھین ابھی تک کسی عدالت کسی تھانے نہیں پیش کیا گیا ال بے گناہ پاکستانی اور خافظ کو اگر تمہار�� یہ سوچ ہے میں ڈروں میں کھکوں میں چپ کروں میں پیچھے ہٹوں تو جس کو پکڑا ہے اس سے ہی پوچھ لینا وہ تمہیں اچھی طرح بتا دے گا کے میں کیسا ہوں جو کرنا ہے کر لو پیچھے ہٹنے والا نہیں پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
🚨 @Abubakrnazir804 کے بڑے بھائی کو دوسری دفعہ اٹھا لیا گیا ہے۔
ابوبکر کے خاندان نے پاکستان کو جانوں کے نظرانے دیے ہیں۔
یہ شہیدوں کا خاندان ہے اور شہیدوں کی لاشوں کے پیچھے چھپنے والے اس خاندان کو تنگ کر کے اپنا اور اپنے ��اں باپ کے کردار کا پتہ دے رہے ہیں۔
ابو اور اسکا خاندان اکیل نہیں لاکھوں دل اور دعا ابو اور اسکے خاندان کے ساتھ ہیں۔
اللہ الحق
ظالم کے خلاف جہاد جاری رہے گا۔
#گولی_کیوں_چلائی
@UKPTIOfficial
کامریڈ ڈاکٹر ماہ رنگ نے جو کام کیا ��ے وہ ہم میں سے کوئی نہیں کر سکتا، جو قدم ڈاکٹر ماہ رنگ نے اٹھائی اس نے بلوچ قوم میں ایک نئی روح پھونک دی، مرحوم ڈاکٹر حکیم لہڑی.!🥀
فخر بلوچستان ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ✊✌️
#ReleaseMahrangBaloch
#ReleaseBYCLeaders
#Morkai, a self-taught artist from Balochistan, spent years weaving village culture, nomadic life, and traditions using colorful yarn and thread. Her son brought his mom's brilliant artwork to the world by exhibiting it in Quetta, and our friend, star reporter @zain91, highlighted this in his report for @UrduNewsCom. #Pashtuns
One Baloch woman was killed in exile. Another sits behind bars for demanding justice.
Thank you, Ambassador @calxandr , for reminding the world that Pakistan’s repression does not end at its borders. Karima Baloch deserves justice. Dr. Mahrang Baloch deserves freedom.
#PashtunConference11Oct
کبھی پوچھنا ہو تو بلوچستان کے بچے بچے سے پوچھ لینا ریاست کیا ہوتا ہے.
بہترین جواب آپ کو مل جائے گا کہ ریاست کیا ہوتا ہے. یہ بچی پورے بلوچستان کی نمائندگی کر گئی ہے دو باتوں میں ہی..
میں ایک مظلوم بیٹی ہوں جس کی زندگی ایک المناک واقعے نے ہمیشہ کے لیے بدل دی ۔ میرے اغوا کے بعد ہمارا خاندان اپنے پیارونلں کو کھوتا چلا گیا اور میرے والد عنایت اللّہ جتک کو بھی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ آج ہمارا خاندان خوف اور عدم تحفظ میں زندگی گزار رہا ہے۔#JusticeForAsmaJattak
سمیر بلوچ کو 25 ا��ست 2026 کو نوشکی میں ان کے گھر سے اہلِ خانہ کے سامنے ریاستی فورسز نے بغیر کسی ثبوت یا وارنٹ کے زبردستی حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا، جو وہ برسوں سے بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کرتے آ رہے ہیں۔ ایک ماہ گزرنے کے باوجود سمیر تاحال لاپتہ ہے۔
#ReleaseSameerBaloch
تمپ: پکنک منانے والے افراد پر پاکستانی فوج کا ڈرون حملہ، چار افراد جاں بحق
ضلع کیچ کے تحصیل تمپ بالیچاہ کے علاقے لوتھم میں پکنک منانے کے لیے جانے والے چار افراد کے ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے ہوئے۔
A land divided among three states. A people who can feel like foreigners in their own homeland. Families who have endured killings, poverty and fear.
This child’s voice is not just a song but a cry from Balochistan. 🥀
#FreeBalochistan