💥💢💯❤درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کوتوڑنا شروع کر دیتا ہےانجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سےمحروم ہو جاتا ہے❤💥💢💯
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے ��یادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
آرمی چیف نے کہا نواز شریف اور مریم نواز کے قانونی ��سائل عدالتوں میں حل ہونگے اور سیاسی مسائل پارلیمان میں حل ہونگے- فوج کو ان معاملات سے دور رکھا جائے- ڈی جی #ISPR کے اقوال زریں۔۔۔
نوٹ: آرمی چیف کی vision کو 21 توپوں کی سلامی 👮🏼♀️👍👇🏽👇🏽👇🏽
شریف اور زرداری پر نوازشات کی بارش سے طے ہے کہ اگر پاکستان کے عوام اس بارعمران خان کی کال پر باہر نہ نکلے تو اگلے 75 سال شریف اور زرداری کے بچوں کی حکومت پر مہر لگ جائے گی، کروڑوں لوگ ایک بدمعاش اشرافیہ کی غلامی پر مجبور رہیں گے، واحد حل عوام کا سڑک پر آنا ہی ہے تیاری کریں
پی ٹی آئی اور پرویز الہی کو چاہیے کہ اب سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری دوبارہ کروائیں یا ہائیکورٹ میں موجود اس مقدمے کا فالو اپ کریں تاکہ اس سانحے کے 14 شہدا کے لواحقین کو انصاف مل سکے