1 یہ سب اپنے حلقوں کے معززین ہیں۔
2 ہم کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ یہ بھی ہم میں سے ہی ہیں اور بے جا عزت سے گریز کرنا چاہیئے۔
3 ان کے رویوں پر ان کا مشکور ہونا چاہیئے کہ جن کی آنکھوں ہر پردہ تھا اتر جائے گا۔
4 کچھ احباب سر سلامت جوتیاں بڑیاں کے داعی رہیں گے۔
#اخلاقیات_اورقومی_اسمبلی
تعلیم سب کے ��یئے نہ کہ صرف دشمن کے بچوں کے لیئے۔
حکومت کے بچے باہر پڑھتے ہیں مگر ووٹرز کے بچوں کو یہاں بھی سکو�� نصیب نہیں ہوتا۔
باشعور معاشرہ خوشحال معاشرہ۔
#تعلیم_کو_پانچ_فیصد_دو