اپنا بجلی کا بل آ گیا ہے اور دیکھتے
ساتھ ہی بڑی خوشی ہوئی کہ اس
میں جنگ چارجز شامل نہیں کیے
ورنہ امید تھی جنگی جہازوں کے
تیل کا خرچہ گورنمنٹ ہم سے نکالے
گی 🤭
I can be sweet, easygoing, and the best version of myself. But once I'm disrespected, detaching comes naturally. There's another side of me that will cut you out of my life completely and never speak to you again, even if it hurts. 🙌🏻❤️🩹
یہاں پر پہلے ایسے بدمعاش پائے جاتے تھے
جو صبح ناشتے میں لوگوں کے کان کاٹ کر
کھایا کرتے تھے
فیر بلیو ٹک نے وہ بدمعاشی نکال دی
اب لگتا ہے وہ بدمعاش دوبارہ سے سرگرم
ہوگئے ہیں ایکس پہ
آپنے اپنے کانوں کا خیال رکھئے گا
#جیدی
کہاں کے نام و نسب علم کیا، فضیلت کیا
جہانِ رزق میں توقیرِ اہلِ حاجت کیا
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگِ زمانہ ہیں، ہم کیا، ہماری ہجرت کیا
افتخار عارف