سارا خاندان اپنی قوم کے لیے جہاد کرتے ہوئے شہید کروا لیا۔ اسماعیل ہانیہ آللہ تعالٰی تمہیں اجر عظیم دے۔ تجھے جنت کے بہترین حصے میں جگہ دے، آمین!
اور تیرے قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو نیست و نابود کرے، آمین!
🔴 ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی:
"وہ زمینی کارروائی کی بات کرتے ہیں، جبکہ حقیقی زمینی صلاحیت ہمارے پاس ہے، ان کے پاس نہیں۔
اس زمینی صلاحیت کا مطلب یہ ہے کہ ہم جا کر کسی امریکی فوجی اڈے پر قبضہ کر سکتے ہیں۔
یہ کام عراق، کویت اور بحرین میں آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔
عراق میں امریکی اڈوں کے خلاف کارروائی کے لیے ہمارے حامی موجود ہیں، جو اس لڑائی میں شامل ہوں گے، اور یہی صورتِ حال کویت میں بھی ہو سکتی ہے۔ عراقی عوام کی ایک بڑی تعداد بھی اس میں شریک ہو جائے گی۔
کویت کے خلاف ہونے والی ان کی بعض کارروائیاں بھی اسی تناظر میں تھیں۔ کویت اب کھل کر کہہ رہا ہے کہ اس نوعیت کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
لہٰذا، میرا خیال ہے کہ اگر کسی ایک امریکی فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا جائے، تقریباً 200 اہلکاروں کو قیدی بنا لیا جائے، اور اس اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا جائے، تو اس سے امریکہ مکمل طور پر بے بس ہو جائے گا اور وہ جنگ جاری رکھنے کے قابل نہیں رہے گا۔"
Iran continues to punish Gulf states for hosting American military.
The video shows oil infrastructure destruction in Dubai.
Dubai is helping people leave the country on planes at a rate of 48 planes per hour.
Iran's IRGC says it has completely destroyed Amazon's central data hub in Bahrain with several cruise missiles and warns more are coming, per Fars News.
The attack marks a new phase: Iran is now targeting U.S. tech infrastructure. The IRGC has warned 18 American tech companies — including Microsoft, Intel, Cisco, and Google — that they are legitimate targets. AWS facilities in the UAE and Bahrain have already been hit before, disrupting banking and critical systems that rely on Amazon's cloud.
Data centers are now strategic targets. Iran argues these companies support U.S. military and intelligence operations. By striking Amazon, Tehran is signaling that American tech firms operating in the region are no longer off-limits. The war has expanded into the digital domain.
If Trump attacks Iran's nuclear sites or other sensitive centers, the Islamic Republic of Iran will immediately destroy the assets and critical infrastructure of his regime and his proxies across the region.
حکومت سے مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسو سی ایشن کا آج رات 12 بجے سے ملک گیر ہڑتال اور پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں۔ آل پاکستان پٹرول پمپس ایسوسی ایشن
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ۔ دھمکی پر 10 روپے، میزائل چلانے پر 50 روپے، اور جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز۔ ملیحہ ہاشمی
اپنے کمشن کے لئے کرپٹ حکمرانوں نے چین سے دسیوں اربوں ڈالرز کے سود پر قرضے لے کر فضول پراجیکٹس لگائے جو سب فیل ہو گئے۔ اب چین پاکستان کے عوام سے پیسے واپس مانگ رہا ہے۔ عوام پیسے دیں گے۔حکمران کمشن سے خریدے گئے ایون فیلڈز کے گھروں میں چلے جائیں گے۔
چلیں کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے