ڈاکٹر یاسمین راشد ایک خاتون بزرگ رہنما، جنہوں نے صحت کے شعبے میں برسوں اس قوم کی خدمت کی ، جن کی عمر اور صحت کے مسائل کے باوجود، انہیں 286 سال سے زائد کی سزا اور 7 الگ الگ مقدمات میں مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ ان کا واحد جُرم حق اور سچ کی راہ سے پیچھے نہ ہٹنا عمران خان کو نہ چھوڑنا ہے، وہ آج بے جرم اس قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر سزا کاٹ رہی ہیں لیکن ان کا حوصلہ آج بھی چٹان کی طرح مضبوط ہے، یہ صنف آہن خوف سے ڈر کا حق کی راہ چھوڑنے والے سینکڑوں مردوں پہ بھاری فاشزم کے سامنے کھڑی ایک فولادی دیوار ہیں۔
آئینی ترامیم کا شاخسانہ
عدلیہ کے مضحکہ خیز فیصلے
جرم کے ثابت نہ ہونے کے باوجود دس دس سال کی سزائیں دی جا سکتی ہیں تو پھر مقدمات شواہد سے نہیں، احکامات سے چل رہے ہیں۔
#ShameOnJudges
“Imran Khan has dedicated his life to politics, to the people of Pakistan. In a way he has millions of children in his mind.”- @Kasim_Khan_1999
Happy Father’s Day to Imran Khan, who has sacrificed so much and continues to do so, for his nation.
#HappyFathersDayImranKhan
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
عوام کی آج بہت بڑی تعداد یہاں موجود ہے عوام ہی ریاست ہے اور اس سے بڑھ کر کوئی ادارہ اہم نہیں ہوتا اگر اب بھی بات نہیں مانی جائے گی تو اگلی کال پر اس سے بھی زیادہ لوگ آئیں گے۔
تنویر اسلم ایک پی اے پنجاب
عمران خان کو ایک سابق وزیراعظم کے طور نہیں ایک عام قیدی کے طور پر سہولت دی جائے تو بھی ملاقات ان کا آئینی قانونی حق ہے جو کسی صورت روکا نہیں جا سکتا ۔ عمران خان سب سے بڑا لیڈر اسی فیصد عوام اس کے پیچھے کھڑی ہے ۔ وہ صرف پاکستان کا نہیں بین الاقوامی لیڈر ہے ۔ عمران خان کے ساتھ جاری ریاستی روویہ ناقابل برداشت ہے اس سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا اس سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں ۔
جنید اکبر خان
@JunaidAkbarMNA
جب تک خان صاحب کی بہنیں یہاں موجود ہیں ہم ان کے ساتھ بیٹھے ہیں، عمران خان صاحب کی ملاقات اور علاج چھوڑیں اب بات یہاں پہنچ چکی ہے کہ خان صاحب ہیں کہاں؟ ان کو کیوں سامنے نہیں لایا جارہا ؟ ہم پاکستانیوں سے ایسی کیا غلطی ہو گئی کہ ہمارے لیڈر کو سزا دی جارہی اتنی شدید گرمی میں اس کو ایک چھوٹے سے کمرے میں قید رکھا ہوا ہے۔
اڈیالہ کے باہر احتجاج میں شریک خاتون ورکر کی گفتگو
The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
عمران خان انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا قیدی ہے ، میرا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ ہے کہ اگر پاکستان کو مضبوط کرنا ہے، بحرانوں سے نکالنا ہے تو پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو فی الفور باہر لایا جائے ، اس کا پراپر علاج کروایا جائے۔ لال بادشاہ
یہ کیا چاہتے ہیں سمجھ نہیں آرہی ملک کے حالات پہلے ہی بہت خراب ہیں غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا ہے ٹیکس پہ ٹیکس لگاتے جارہے ہیں بتاتے ہوئے بھی شرم آتی کہ انہوں نے ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے ۔
اللہ تعلٰی عمران خان کو تو شفا دے گا لیکن ان کی منافقت اور سیاہ چہرے قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں ۔ہمارا ایمان ہے اللہ عمران خان کی حفاظت کرے گا کروڑوں لوگوں کی دعائیں عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں۔
اڈیالہ کے باہر احتجاج میں شامل خاتون کارکن کی گفتگو
اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر چیئرمین عمران خان کی بہنوں کے دھرنے میں خواتین، بچوں اور فیملیز کی بڑی تعداد موجود ہے۔ آج عمران خان صاحب کی بہنوں سے ملاقات روکے ہوئے 7 ماہ ہو چکے ہیں۔ ہر منگل آئین و قانون کی دھجیاں اڑاتے، عدالتی احکامات کو بوٹوں تلے روندتے قابض رجیم اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے آئی بہنوں کو اڈیالہ کے باہر روک لیتی ہے۔
میں نے کبھی بددعا نہیں دی لیکن اس وقت مجھے دل سے تکلیف ہے۔ ہم یہاں عمران خان کے لیے بیٹھے ہیں۔ عمران خان جیسا بہادر شخص پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا جو اتنی سخت تکلیف کاٹ رہا ہے۔ اس کے ساتھ فرشتے ہیں، اللہ تعالیٰ ہے، شیطان کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK
یہ جھوٹے ہیں، ملاقاتوں کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، اسی لیے ہمیں زیادہ تشویش ہے کہ یہ کچھ نہ کچھ چھپا رہے ہیں۔ پانچواں ٹیکہ کہاں لگتا ہے؟ آخر انہیں کیوں لے کر جایا گیا ہے؟
ہماری درخواست ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے وہ تمام رہنما اور عہدیدار جو عوام کے ووٹ لے کر آئے ہیں، اس معاملے پر بھرپور دباؤ ڈالیں۔ کشمیریوں کو دیکھیں، وہ کس طرح متحد ہو کر احتجاج کر رہے ہیں۔
— ڈاکٹر عظمیٰ خان
پی ٹی آئی کی آفیشل یوٹیوب چینل پر لائیو کوریج دیکھیں:
https://t.co/bkSdV65iNt