حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : تم میں سب سے بہترین وہ لوگ ہیں جو اپنی عورتوں کے ساتھ اچھا برتاوٴ کرتے ہیں ، اورمیں تم میں اپنی خواتین کے ساتھ بہترین برتاوٴ کرنے والا ہوں(ترمذی :کتاب المناقب : باب فضل ازواج النبی ، حدیث : ۳۸۹۵ )
@DC_Chakwal@GovtofPunjabPK@CommissionerRwp@CS_Punjab پہلے ہی مہنگائی غربت سے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں جنگلی کیکر وغیرہ کاٹنے میں کوئی حرج نہیں ۔گھروں میں۔ چھوٹی فیکٹریوں میں گیس نہیں جو فیکٹریاں مشکل سے چل رہی تھیں وہ بھی بند ہو جائیں گی مزدور بے روزگار ہو جائیں گے