This is SO COOL!!!
کعبہ کو صدیوں سے سفید لباس نہیں پہنایا گیا
1447/2026 پہلا موقع ہے جب کعبہ کا ایک پہلو سفید لباس میں ملبوس تھا
کعبہ کا کسوہ 500 سال سے زیادہ کالا تھا، آج ہم اسے جزوی طور پر سفید لباس میں ملبوس دیکھتے ہیں۔
بریکنگ نیوز۔۔۔🚨
امریکہ کے ایک بحری جہاز نے ابنائے ہارموز کو پار کرنے کی کوشیش کی اور ایران نے اس کو ناکام بناتے ہوئے جہازیرغمال بنا لیا ۔https://t.co/UAozGETtE7
امریکی کانگریس کے رکن مائیک بوسٹ نے غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے خلاف آواز اٹھائی اور کہا:
“اس معاملے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
فلسطین کی حمایت کے لیے مسلمان ہونا ضروری نہیں، انسان ہونا ہی کافی ہے۔
یہ دل گردہ امریکا کے پاس ہی ہے جہاں ایکمسلم مہاجر مئیر بن گیا
اور اپنے مذہب اسلام اور نبی پاک صۂ کی تعلیمات کا پرچار ھی کر رہا ہے۔
کسی مسلم ملک میں اتنی جرت نہیں کہ غیر مسلم کو عہدہ دے اور اسے اپنے مذہب کا پرچار بھی کرنے دے۔
مسلم ارب پتی اور معروف رئیل اسٹیٹ سرمایہ کار آصف عزیز اس وقت خبروں کی زینت بنے جب ایک واقعے کے بعد انہوں نے لندن کی ایک مشہور عمارت کو عبادت گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔
رپورٹس کے مطابق آصف عزیز کو ایک موقع پر لندن ک�� ایک ہوٹل میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی، جس کے بعد انہوں نے اسی مقام سے جڑی عمارت خرید لی۔
بعد ازاں، آصف عزیز کی فلاحی تنظیم Aziz Foundation کو لندن کے تاریخی Trocadero بلڈنگ کے ایک حصے، یعنی بیسمنٹ، کو نماز کے لیے مختص کرنے کی اجازت دی گئی۔
ویسٹ منسٹر کونسل نے نظرِثانی شدہ منصوبے کی منظوری دی، جس کے تحت یہ عبادت گاہ تقریباً 390 نمازیوں کی گنجائش رکھتی ہے۔
ابتدائی طور پر بڑے منصوبے پر مقامی مخالفت سامنے آئی تھی، تاہم بعد میں محدود پیمانے پر مسجد کی اجازت دے دی گئی۔
یہ اقدام ذاتی امتیازی تجربے کو ایمان، عبادت اور کمیونٹی سروس میں بدلنے کی ایک مثال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
آصف عزیز، جنہیں “Mr. West End” بھی کہا جاتا ہے، لندن کے وسطی علاقوں میں وسیع جائیدادی اثاثوں کے مالک ہیں۔
#AsifAziz #LondonMosque #IslamInUK #FaithAndResilience #MuslimBillionaire #Trocadero #ReligiousFreedom #UKNews #BreakingNews
ضروری نہیں کہ رائج کردہ بسنت پروگرام کامیاب ہو ۔
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پورے پاکستان بسنت مناے ۔
بائک کے راڈ مستقبل میں بھی لازم ہوں ۔
جدید دور کے ساتھ ساتھ ڈوریں بھی جدید ہوں گی لہٰذا اِس پر کوئی پابندی لگانا فضول ہے تاہم دھات کی ڈور پر سخت پابندی ہو ۔
التجا
If you ever feel powerless, remember this —
Your single dot “.” can light up someone’s darkest night.
If you're browsing, please leave a dot. It's just a dot.
https://t.co/2joFUxlyh3