چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے،فیصلے میں پیش ک��ے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی ہیں،جو ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے،آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں۔
جمعیت علماء اسلام نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے اور اس کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیس قادیانیوں کےکذاب اور جھوٹےکتاب کی تشہیر بارے ہیں اور قاضی صاحب حوالےقرآن کے دےرہاہےاور قادیانی کذاب سرےسےقرآن پاک کو مانتا ہی نہیں ورنہ قرآن میں تو یہ بھی لکھاہےکہ "محمد آخری نبی ہےاور اس کےبعد کوئی نبی نہیں آئےگا"(مفہوم)
قاضی صاحب آپ کے ارادے ٹھیک نہیں لگے #تاجدارختم_نبوتﷺ
اہم اعلان۔۔ بے حس مسلم حکمرانوں کی وجہ سے فلسطینی عوام پر جاری تشدد رکنے کا نام نہیں لیں رہا، کم ازکم اپنے بھائیوں کیلئے ہم اواز تو اُٹھا سکتے ہے۔ اس حوالے سے ٹیم جے یو آئی کی طرف سے ایک بار پھر 7:30 بجے ٹویٹر پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا۔ احباب VPN سمیت تیاری کرلے۔
#TeamJUITwitter
بے حس حکمرانوں کی وجہ سے فلسطینی عوام پر جاری تشدد رکنے کا نام نہیں لیں رہا، کم ازکم اپنے بھائیوں کیلئے ہم اواز تو اُٹھا سکتے ہے۔ اس حوالے سے ٹیم جے یو آئی کی طرف سے ایک بار پھر 7:30 بجے ٹویٹر پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا۔ احباب VPN سمیت تیاری کرلے۔
کوہاٹ جوہر سیف اللہ خان چھا گیا
کالج ٹاؤن میں نعیم خان خاندان سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی
اور ندیم شہزاد مسلم لیگ نون سے مستفعی
اور جمعیت علماء اسلام میں شمولیت
شمولیتی پروگرام کا مہمان خصوصی جوہر سیف اللہ خان بنگش امیدوار P K 9 2 کوہاٹ تھے
جمعیت کو اہم کامیابی مل گئی، وزیرستان کا بااثر خاندان جمعیت میں شامل
جنوبی وزیرستان حلقہ پی کے 109 کے امیدوار ملک ناصر علی جمعیت کے حق میں دستبردار ہوگئے اور مولانا فضل الرحمان کے خصوصی دعوت پر جمعیت علماء اسلام ف میں شمولیت اختیار کی،
@imkamran54
یہ بندہ قابلِ رشک ہے. جےیوآئی میں شمولیت سے پہلے اپنے حلقہ سے آزاد حیثیت سے کافی ووٹ لئے تھے، پھر جب ٹکٹ تقسیم ہوے اور مولانا صاحب کو خود اس حلقہ سے الیکشن لڑنے کیلئے کہا گیا تو بھائی عصمت اللہ آغا نے جماعت کے فیصلے پر آمین کہتے ہوے قائد محترم کی الیکشن کمپین میں لگ گیا.
یہ ہوتا ہے جماعت کیساتھ مخلص ہونا.
قائد محترم کے انتخابی سیل کے افتتاحی پروگرام سے @AsmatAg10231010 محو گفتگو ہے..
فرزند فخر ملت اسلامیہ کا یوتھیوں تتلیوں کے نام پیغام
میں نے تو آج تک ڈھول کے تھاپ پر رقص کرنے والے م۔ج۔ا۔ ہد۔ی۔ن نہیں دیکھے ہیں تاریخ کے اوراق میں
مولانا اسجد محمود صاحب کا شیر افضل مروت کو منہ توڑ پیغام
💪❤️🔥💪
#کتاب_ترقی_کا_ضامن