مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ مجوسی حوثی دہشتگردوں کے حرمین شریفین پر حملوں کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں مجوسیت کی شاخ کا حرمین شریفین سے کوئی تعلق نہ ہے اور اس گروہ کا قبلہ مجوسیت ہے
مجوسی ہو اور جھوٹا نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا
اے پتر ہٹاں تے نہی وکدے۔۔۔😭😭😭
25 اگست... ایک ماں کا بیٹا وطن پر قربان ہو گیا۔
30 اگست... وہ دن تھا جب اس نے دلہا بننا تھا۔
مگر تقدیر نے شیروانی کی جگہ سبز ہلالی پرچم عطا کر دیا۔
گھر میں شادی کی تیاریاں تھیں، لیکن نصیب میں جنت کی بشارت لکھی تھی۔
کچھ لوگ لمبی زندگی نہیں جیتے، مگر ایسی زندگی جیتے ہیں جو صدیوں تک یاد رکھی جاتی ہے۔ کیپٹن تیمور حسن بھی انہی بہادر سپوتوں میں سے ایک تھے جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
کیپٹن تیمور حسن نے اپنی خوشیوں پر وطن کی سلامتی کو ترجیح دی۔ وہ اپنی دلہن تک نہ پہنچ سکے، مگر اپنے رب کے حضور سرخرو ہو کر حاضر ہوئے۔
اللہ تعالیٰ کیپٹن تیمور حسن شہید کے درجات بلند فرمائے، ان کے والدین اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، ۔۔
"کچھ دلہے دنیا کی محفل سجاتے ہیں، اور کچھ جنت کی۔" 🇵🇰
#CaptainTaimurHassan
#ShaheedCaptainTaimurHassan
#PakistanArmy
#Shaheed
#OurHeroes
#SaluteToMartyrs
#NationFirst
#PakistanZindabad
#PrideOfPakistan
#HeroesNeverDie
#RememberingOurHeroes
#MartyrsOfPakistan
#DefendersOfPakistan
#LongLivePakistan 🇵🇰
انتہائی اہم🚨کیا مسلمان مسئلہ ہیں ؟ بالکل نہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ جرائم، جسم فروشی، چوری، جوا، بندوق کے تشدد، خودکشی، شراب نوشی، منشیات کے استعمال، گھریلو تشدد، قتل، قرضوں، عصمت فروشی، فائرنگ اور دھوکہ دہی کے لحاظ سے سرِ فہرست ممالک میں کوئی بھی مسلم ملک شامل نہیں ہے بلکہ ان تمام منفی اشاریوں میں سرفہرست ممالک کا تعلق عیسائی، بودھ یا دیگر مذاہب سے ہے، جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ اعداد و شمار میڈیا کے پروپیگنڈے سے بالکل مختلف کہانی بیان کرتے ہیں۔
لوگ درست کہتے ہیں آلِ شریف ملک کے لئے سب سے بڑا سکیورٹی رسک ہے۔ آج مریم نواز نے فیدریشن کی اساس پر حملہ کردیا۔ اِن کی زبانیں صرف ہم وطنوں کے خلاف چلتی ہیں، مودی کا نام لینے سے یہ زبانیں جلتی ہیں۔
فریال تال پور کو فکر تھی کہ قیامت کے دن محترمہ بینظیر بھٹو کو سندھ کی تقسیم کا کیا جواب دیں گی، اب سوال یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو سندھ کے سرکاری اسکولوں میں 1561 میٹرک سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی بھرتی کا کیا جواب دیں گی؟
حامد میر آن فائر 🔥
بھارتی صوبے تامل ناڈو کے دبنگ وزیر اعلیٰ بھارتی اداکار جوزف وجےنے تاریخی فیصلہ کرکے تاریخ رقم کرلی یہاں میری حکومت ہے قومیت مذہب نہیں میرٹ پر سلیکشن ہوگی بھارتی صوبے تامل ناڈو کے سب سے بڑے اور مرکزی پاسپورٹ دفتر کے ڈائریکٹر کیلئے ہندو لڑکی گیتا ٹھاکر اور مسلمان لڑکی فاطمہ یحییٰ کے درمیان مقابلہ تھا میرٹ پر فاطمہ پوری تھی جس پر فاطمہ کو پاسپورٹ آفس کا ڈائریکٹر منتخب کردیا گیا جوزف وجے نے کاغذات پر دستخط کرکے فاطمہ یحییٰ کا آرڈر جاری کردیا بھارت کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی مسلمان خاتون صوبہ تامل ناڈو میں پاسپورٹ آفس کی ڈائریکٹر بن گئی
کہا جارہا ہے کہ فاطمہ کا والد ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچرہے جبکہ گیتا ٹھاکر ایک بڑے مضبوط سیاسی فیملی سے تعلق رکھتی ہے اور اس کا والد وزیر اعلیٰ جوزف وجے کے پارٹی میں بڑا عہدے دار بھی ہے لیکن وزیر وزیر اعلیٰ جوزف وجے نے عوام سے جو وعدے کیے تھے کہ میرے صوبے میں میرٹ ہوگا اور یہ میں دنیا کیلئے ایک مثالی صوبہ بناؤں گا اس پر اب مکمل عمل درآمد کررہا ہے۔
ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے مابین مشہور مباحثہ 🔥🔥
کیا ہی خوبصورت علمی نشست ہے!
ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور جاوید احمد غامدی صاحب جیسے دو اہلِ علم کو سننا اپنی جگہ ایک موقع ہے، لیکن اس گفتگو کی خاص بات میزبان کی دانشمندی بھی ہے۔ انہوں نے جس سنجیدگی اور علمی انداز سے گفتگو کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
ایسی گفتگو میں مقصد کسی کو ہرانا نہیں، بلکہ علم کو سمجھنا اور حق کو پہچاننا ہونا چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، ادب اور دلیل ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi questioned the PPP over the use of Karachi’s resources, asking where they have been spent during its 18-year rule in Sindh. He also called for an end to the system of dynastic politics.
#TOKReports#ShahidKhaqanAbbasi
18 سال مسلسل پی پی پی اقتدار، کھربوں روپے کے بجٹ، اور نتیجہ ZERO سندھ کے کروڑوں لوگ آج بھی پانی، علاج، تعلیم اور تحفظ کو ترس رہے ہیں۔ مگر پھر بھی سندھ اسمبلی میں تین دن سے ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے: سندھ تقسیم نہیں ہوگا پی پی پی لیڈرشپ کو چاہئے عوام کی آنکھوں میں دھول نا جھونکیں آج سوال سندھ کی سرحدوں کا نہیں، پیپلز پارٹی کی 18 سالہ مسلسل حکمرانی کے احتساب کا ہے۔سیہون میں پانی کا بحران، لاڑکانہ میں تباہ حال اسکول اور اسپتال، اندرون سندھ میں ناقص نکاسی آب اور ہزاروں سیلاب زدہ اسکولوں کی عدم بحالی—یہ اس طویل حکمرانی کی تلخ تصویر ہے۔اور کراچی؟ پاکستان کا معاشی انجن آج بھی ٹینکر کے پانی، ابلتے گٹروں، ٹوٹی سڑکوں، کچرے، بدترین ٹریفک اور ادھورے میگا منصوبوں کے رحم و کرم پر ہے۔ K-IV دہائیوں بعد بھی مکمل نہیں، Red Line نے شہر کی بڑی شاہراہوں کو برسوں سے اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے، یلو لائین کا ابتدائی تعمیری بجٹ 8 ارب رپے پراجیکٹ ڈائریکٹر کھا گیا جبکہ Safe City منصوبہ وعدوں اور ڈیڈ لائنز سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ عالمی درجہ بندیوں میں بھی کراچی مسلسل دنیا کے نا قابلِ رہائش شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کو 18 سال میں بنیادی شہری زندگی بھی کیوں نہ مل سکی؟وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کو ماں کہتے ہیں۔ مگر شاہ صاحب اس ماں کے بچوں کو بنیادی حقوق کب ملیں گے؟ آج On My Radar میں سندھ حکومت کے 18 سال کا بڑا پوسٹ مارٹم کیا ہے OMR YouTube لنک کلک کریں اور اس investigative show کو enjoy کریں https://t.co/vB0fYoc3fK