گورنر ہاؤس میں مجرے ہو رہے ہیں جبکہ وزیرستان کی سڑکوں ٹینک اور جدید اسلحہ لہرایا جا رہا ہے
پاکستانیوں یہ دیکھ لو کہ جب عوامی حکومتیں کمزور ہو جاتی ہیں تو پھر ملک کی یہ حالت ہو جاتی ہے
قدرت نے ہر لحاظ سے پشتون وطن کو ایک نمایا خوبصورتی سے نوازا ہے!
بس پشتون آپس کی اتفاقی کو برقرار رکھیں تو ان امریکی ٹٹوں کی مجال جو ایک اینچ بھی قبضہ کرہیں۔۔
پشتون وطن ہمیشہ آباد رہے
پشتون آباد ہوگا تب ہی پاکستان بلکہ اشیا آباد ہوگا نہیں تو یہ حال جاری رہے گا۔۔
@RashdiSuleman یہ جھوٹ فریب پر مبنی سسٹم ہے ۔۔ قرآن کی روح سے یہی ہی زیروزبر ہوگا۔۔ چھوڑہیں آپ عمران کو. پوری عوام گھٹن کے ماحول میں جیل سے سخت قید کی قیدی ہے۔ یہ ایک دن ضرور برسٹ کرے گی۔ پھر کہتا ہوں امریکہ اور اسرائیل کی ہوا نکلی ہے۔ یہ امریکہ کے ٹٹووں کی کیا اوقات۔۔ ریاست عوام کی ہے اور کسی
کابل میں افغانستان اور روس کے نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے تاجروں اور کاروباری نمائندوں نے 100 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے۔
معاہدوں کے تحت روس سے ادویات، گندم، تیل اور آٹا درآمد کیا جائے گا، جبکہ افغانستان سے تازہ پھل روس برآمد کیے جائیں گے۔
یہ معاہدے دونوں ممالک کے حکام کی موجودگی میں طے پائے، جو افغانستان اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی و اقتصادی تعاون کی عکاسی کرتے ہیں۔
" اقتدار کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے آگے جھکنے والے سیاستدانوں کو عوام کی جانوں سے کوئی سروکار نہیں۔ اقتدار انہیں اربوں، کاروبار، کرپشن اور این آر او دیتا ہے۔
الحمدللہ، مجھے نہ کسی چیز کی کمی ہے، نہ کسی کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت۔ میں اقتدار کے لیے کسی کے آگے کیوں جھکوں؟ — عمران خان
"The army is like a bull in a china shop. The army is not taught to fight civilians; they are taught to fight soldiers."
Imran Khan's 2011 stance, which is proving true today.
#StopRiskingKhansLife