🔴 اپنے بھائی کو کندھے پر اٹھا کر میلوں چلنے والا غزہ کا بچہ سِدو:
میں غزہ کے شمال میں تھا۔ میری ماں اور باپ نہیں ملے۔ میں نے اپنے بھائی کو اپنی پیٹھ پر اٹھایا اور جنوب کی طرف چل پڑا۔ میں اسے پیٹھ پر اٹھائے جا رہا تھا اور کبھی کبھی بیٹھ کر سانس لیتا تھا۔ آخرکار ہم خان یونس پہنچ گئے
وہ امید کر رہا ہے اسکی ماں ابھی زندہ ہے ۔۔ صبح سے جاری مسلسل بمباری کے بعد کوئی مدد کرنے کے قابل نہیں ہے ۔ اسرائیلی ناسور ہر ایمبولینس پر بمباری کر رہے ہیں
اپڈیٹس۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔صبح بخیر۔۔
کل پوری رات ڈرون کے ساتھ آنکھ مچولی جاری رہے۔۔
سفر کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہوجائے گا ان شاءاللہ۔
فیصلہ کن مرحلے سے پہلے عوام گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
فلموں کا ولن مگر حقیقت میں انسانیت کا ہیرو پرکاش راج“غزہ کا خون صرف اسرائیل کے ہاتھوں پر نہیں، امریکہ پر بھی ہے، اور مودی کی خاموشی بھی جرم ہے۔ فلسطین یکجہتی مارچ سے خطاب 🇵🇸.
غزہ کی سڑکوں پر معصوم لاشیں اور بھوکے بچے…
یہ سب نتن یاہو کی بربریت ہے، جس پر دنیا کی طاقتور ریاستیں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہیں۔
انسانیت مر چکی ہے یا ضمیر بک چکے ہیں؟
#ShameOnWorld#Gaza#Palestine
جینوسائیڈ کے سرپرست۔۔۔
کیا اب بھی پاکستانی عوام/سیاسی جماعتیں اپنے آئینی حق احتجاج کو استعمال کرتے ہوئے امریکی ایمبیسی اسلام آباد پر لامتناہی پرامن،منظم دھرنا نہیں دینگے؟؟؟
@Pak_PalForum
BREAKING:
Israel is massively bombing multiple villages across South Lebanon, wiping out civilian homes.
Israel has also cut off all communication and internet in Gaza for the second consecutive day, so it can carry out its holocaust in a total media blackout.
Terrorism.
متحد ہوکر آواز اٹھائیے'
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے 'غزہ کو بچانے کیلئے انسانیت کا اتحاد ہے 'گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ گارنٹی کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کیجئے۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
🚨 | پاکستانی وفد کی قیادت کرنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بحیرہ روم سے براہِ راست اپ ڈیٹ دے رہے ہیں، جہاں وہ انسانیت پر اسرائیل کے غیر قانونی محاصرے کو توڑنے کے لیے جاری انسانی فلوٹیلا کے ساتھ غزہ کی جانب رواں دواں ہیں۔
#BreakTheSiege#AllEyesOnSumudFlotilla@SenatorMushtaq
I am journalist Nahed Hajjaj. I am still continuing the coverage and conveying the reality from the northern city of Gaza to the entire world. I have not and will not leave. I will remain steadfast in my city until my last breath. Please keep me in your prayers.