اے رب کائنات میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما آمین مدد فرما آمین، آنکھوں کے نور کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین، جلد رہائی نصیب فرما آمین ،
یا رب العالمین 🤲
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت#ReleaseImranKhan
ایسی کرسی پر لع بھیجتا یوں جو مجھے عمران خان کے نظریہ سے ہٹا دے
گورنر راج لگانا ہے جاو لگاو مجھے نہیں چاہیے کرسی مگر احتجاج سے پی��ھے نہیں ہٹوں گا،
سہیل آفریدی کا فیصلہ سازوں کو دبنگ جواب
جناب فیلڈمارشل فارم 47 کی ایک جعلی حکومت بنانے کا آپکو ذاتی فائدہ تو ضرور ہوا لیکن پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو انڈیا کو یہ کہنے کی جرات نہ ہوتی
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
خان صاحب کی تینوں بہنیں اس وقت جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں، ��وشل میڈیا بہنوں کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو