ہمیں اس بات کا شکر کرنا چاہیے کہ ہم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں۔ اور ہمیں ہمیشہ پناہ مانگنی چاہیے ہر کاذب کے شر سے فتنہ قادیان کے شر سے۔ اللہ ہمیں ہمارے احباب اور ہماری آنے والی نسلوں کو قادیانیت کے شر سے محفوظ رکھے
الہی آمین
اور ان لوگوں کو یہ بتانا چاہیے کہ ہمیں ان کی چالاکیاں اور بدتمیزیاں سب سمجھ آتی ہیں ہم جو نظرانداز کرتے ہیں یا اچھا برتاو کرتے ہیں بےوقوفی کی وجہ سے نہیں اپنی اچھائی کی وجہ سے کرتے ہیں
نیم کے پتّوں کو جتنا مرضی پانی میں بھگوئیں انہوں نے میٹھا نہیں ہونا اسی طرح ہمارے اردگرد کچھ لوگ ہیں جن کے ساتھ کتنا ہی حُسنِ سلوک کرلو انہوں نے اپنی چالاکیوں اور مکّاریوں سے باز نہیں آنا۔۔۔۔!!🍂🤐
@bellaali9 میں نہیں لیتی اور یہی دوسروں کو سمجھاتی کی نہ لو دل پر بس یہ analyse کرو کہ کیا کہہ رہے ان کا patteren کیا ہے اور کیوں کہہ رہے اور یہ بھی اس لیے کہ اگلی بار کچھ کہیں تو انہیں گھر جانے کا راستہ بتا سکو۔
@bellaali9 غصہ نہیں آتا ہے میرا تو معاملہ ہے نہ ہم کسی کے نہ ہمارا کوئی، یہ جو سب بہت اچھے بن کر اپنا دل دکھاتے ہیں ان کو گیان دیتی ہوں live بھی اور یہاں بھی
اگر آپ نے اپنا گھر مسجد جتنا صاف کر رکھا ہے اور بغیر جوتوں کے گھر میں پھرتے ہیں لیکن گھر سے باہر کچرا کہیں بھی پھینک دیتے ہیں تو آپ صفائی پسند نہیں ہیں۔ آپ کو دکھاوا کرنے کا شوق ہے۔۔۔۔
جنہوں نے آپکو سختی سکھائی پہلے تو تالی بجا کر انہیں داد دیجئے۔
پھر پورے زور سے انہیں تھپڑ رسید کیجئے تا کہ وہ جان لیں کہ آپ سیکھ چکے ہیں۔
——————————————
صفق لمن علمك القسوة، ثم اصفعه بقوة، ليعلم أنك تعلمت
عورت۔۔۔۔کمتر ہے نا برتر نا ہی مرد کے برابر ہے! بلکہ وہ انسانیت کا ایک دوسرا رُخ ہے۔
——————————————
المرأة لا هي أدنى و لا هي أعلى و لا هي تساوي الرجل ، بل هي الوجه الثاني للإنسانية.