عقیدہ ختمِ نبوّتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
🛑تحریک لبیک پاکستان ضلع جنوبی کے وائس چیئرمین یوسی 7 سید عبد القادر صاحب کی مسلسل اور انتھک کاوشوں سے کراچی صدر کے مشہور و معروف "ریگل چوک" کا نام باقاعدہ تبدیل کر کے "ختمِ نبوت چوک" رکھ دیا گیا ہے۔
Release Saad Rizvi
#TLP
🔴 ایکس اسپیس سیشن
ٹو نائیٹ 9:30 پی ایم
موضوع: کربلا سے مریدکے تک
ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت — قائدین تحریک لبیک کی جدوجہد پر خصوصی گفتگو
🎙️ اسپیشل گیسٹ: علامہ قاری یاسر اقبال نعیمی صاحب
ہوسٹ اینڈ کو-ہوسٹ
@_Turab__Mr_@RShoaib_B@WithSHR_@Muqeet_36