امام جعفر صادق علیہ السلام
قیامت کےدن ایک منادی عرش کےدل سے آواز دے گا 'کہاں ہیں حسین۴ کے زائرین؟'پس لوگوں کی ایک بڑی تعداد کھڑی ہوگی جنہیں اللہ کے سوا کوئی شمار نہیں کر سکتا۔ پھر ان سے پوچھا جائے گا 'تمہارا حسینؑ کی زیارت سے کیا مقصد تھا؟ 'وہ کہیں گے 'پروردگار! ہم رسولؐ اللہ👇
"بھائی جان علی اَکبرؑ!
مدینہ کی گلیاں آپ کے بغیر سونی ہیں۔ میری آنکھیں آپ کی راہ تکتی ہیں۔ اگر کربلا میں میرا سلام پہنچے تو باباؑ سے عرض کرنا کہ صُغریٰؑ ہر لمحہ اُن کی سلامتی کی دعا کرتی ہے۔" 💔
یا علی اَکبرؑ! یا حسینؑ! 🖤🏴
#شب_جمعہ#محرم_١٤٤٨هـ
امام حسین علیہ السلام
میں اشکوں سےشہید کیا گیا ہوں میں غم و حزن کی حالت میں شہید کیا گیا ہوں اب پروردگار عالمین کا کام ہےکہ جو بھی جس مصیبت میں بھی مبتلا بندہ میری زیارت کو آئے گا اللہ تعالیٰ اسے خوشحالی کی حالت میں اس کے گھر واپس پہنچائےگا
ثواب الاعمال ج1 ص98.
1/14
2 محرم الحرام
🔷 حدود کربلا میں قافلہ صبر و رضا کی آمد
روایات کے مطابق امام حسین ؑ اپنے قافلے کے ساتھ دو محرم کو وارد کرب و بلاء ہوۓ.
نفس المہموم کی روایت کے مطابق جب حسینؑ حدود کربلا پہنچے تو ذوالجناح نے یہاں اپنے قدم جما لئے، جبکہ دوسری جانب حر کی فوج نے بھی محاصرہ کر
میرا سلام ،اے وقت کے امام ( عج)❤️🩹🥹
مولا جان اس بار عجب حالت ہے غم حسین ع کی کیفیت دل پر تاری ہے لیکن آپکے اپنے جد حسین ع پر تنہا گریہ کرنے کی تکلیف میرے دل کو کئی ٹکڑوں میں تقسیم کیے جا رہی ہے ،مولا ایام حسین ع میں آپ کہاں گریہ کرتے ہوں گے ؟
امام مہدیؑ...
جب انسان کو دنیا ٹھکرا دیتی ہے، اپنے بھی بیگانہ ہو جاتے ہیں اور دل تنہائی کے اندھیروں میں ڈوبنے لگتا ہے، تب ایک ہی در ایسا ہے جو کبھی بند نہیں ہوتا — مولا مہدیؑ کا در۔ وہی در ہے جہاں خامیوں سمیت قبولیت ملتی ہے، جہاں ٹوٹے دلوں کو سہارا ملتا ہے،